Damadam.pk
MeeR_HaDi_22's posts | Damadam

MeeR_HaDi_22's posts:

MeeR_HaDi_22
 

نہیں ہم اچھے تو چھوڑ دیجیے
ہمارے ساتھ۔۔۔تماشا نہ کیجئے
🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی
لوگ مر جاتے ہے قردار نبھاتے نبھاتے

MeeR_HaDi_22
 

بے شک خواہش چاند کی رکھو،
مگر قبول اس کا داغ بھی کرو!💯

MeeR_HaDi_22
 

خوش فہمی بھی ایک نعمت ہے.
انسان__ مطمئن سا رہتا ہے
💯✔

MeeR_HaDi_22
 

میں تجھے بھولنے کا سوچوں تو!
دھڑکنیں احتجاج کرتی ہیں❤

MeeR_HaDi_22
 

منہ میں جو آئے کہہ دیجیے...🍁🍂
آپ نے کون سا نبھانا ہے....🔥💯
#
#✔

MeeR_HaDi_22
 

محبتیں رکھیں 🖤
ورنہ فا صلہ ہو جائے گا💯

MeeR_HaDi_22
 

میں عرض کراں لا غرض سجنڑ سُنڑ عرض ضرور غرور نہ کر
تیڈے عشق میکوں مجبور کیتے مجبور دی من مجبور نہ کر♥️🥀

MeeR_HaDi_22
 

دل چاہتا چھوڑ دوں آج سب🔥
ہنسنا،بولنا،كہنا،سننا اور جينا بھى..
😑😑

MeeR_HaDi_22
 

محبت تو محبت ہوتی ہے....❤❤
پھر چاہے حاصل ہو, یا لاحاصل!!!🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

تیرے بغیر گزاروں گا کیسے عمر بھلا
چند ایک دن میں برا حال کر لیا میں نے❤
#
#🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

/ ^'ساڈا ہنس کے بولنا فطرت اے' ساڈہ غلط کردار نہ سمجھیں
^تیرے نال پیار حقیقتی اے سانو وقت گزار نہ سمجھیں
💯💯💞

MeeR_HaDi_22
 

باندھ لیں ہاتھ پہ سینے پہ سجا لیں تم کو
جی میں آتا ہے کہ تعویذ بنا لیں تم کو
🌹🌹

MeeR_HaDi_22
 

سات پردوں میں رہ رہی ہو تُم
چرخ کی جانشین لگتی ہو
مَیں محبّت کے میم سا اُور تُم
عشق اوّل کا شین لگتی ہو
🤗🤗

MeeR_HaDi_22
 

#AsSaLam O AlLaiKum SuBha BakHaiR🌹🌹

MeeR_HaDi_22
 

ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﻟﺠھ ﺳﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ..🔥
ﭼﺎﺭ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ .. ﺩﻭ ﺩﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ !🖤
🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

#bAsS ITny AlFaazZ kaHuNga___!!
#MohTrmaH👧
#ApNa kHaYaalL RakHa kAryn Ap AcHi LgTi hAin hAin hUmEin__😋

MeeR_HaDi_22
 

میں نے دیکھا ہے دل کے دُکھنے سے
چہرے کی رنگت بدل جاتی ہے...🍁
😑😑

MeeR_HaDi_22
 

#MUaaFi CHaahTa hUn ApSy😐😑

MeeR_HaDi_22
 

اونچا لہجہ ہے فقط زور دلائل کے لیے
اے مری جاں یہ مری تلخ کلامی تو نہیں
💯😑