#Jiii😌😌
#TUmSy BaaTyn kArNa bAra AcHaa LagTa hAiii♥💯
*_فقط آپ کے علاوہ مجهے سبهی سے الجھن ہے!🖤_*
کبھی کبھی لگتا ہے سکون صرف مر جانے میں ہے___ 🙂 نامعلوم
#
#💯✔
کبھی یاد آؤں تو پوچھنا🔥
ذرا اپنی فرصتِ شام سے🔥
کِسے عِشق تھا تیری ذات سے❤️
کِسے پیار تھا تیرے نام سے🥀🥀
تجھ سے رشتہ تو کچھ نہیں.
میں تمہیں ہر شب یاد کرتا ہوں
#
#♥💯
#THeeK nHi nHiii hAin CHanDa TaB E ToU KeH rHa😐
*زندگی کی سب سے بڑی انویسٹمنٹ ہم کسی انسان پر کرتے ہیــــــــں ... اپنی زندگی کا قیمتی وقت سونپ کر ... اور وہ ہی شخص ہمیــــں اپنی زندگی سے فضول سمجھ کر نکال دیتا ہے .....!!!*
💞 💞 💞 💞
#💯💯
#hAaawwn kiyUn HoO gAyiii bHaeee THeeK kArLyn😯😯
#aiSi ToU nHi BuhT PiyAaRi HoNgiii BuT aiSi Ap Ny BaNaa RakHiii😏
#YeH AaankHoN KoO kiyA hUwa ApKi ??😐
#AcHaaaw🙄
#kiYa CHeK kArUn..😇
#SHayaD Ap THeeK E KeH rHi🤗
#mAin nHi Ap MaSrooF..😇
#hAin kaHan Ap MEri CHanDa ??😐
#AlHamDulillaH CHanDa Ap SUnaayEen ??
#AsSaLaam O AlLaiKum??😊
#GooD NighT T.c AwlLzZ kHuDa HaFizzZ..😴
کبھی یوں بھی آ میرے روبرو..
تجھے پاس پا کے میں رو پڑوں..
مجھے منزلِ عشق پہ ہو یقیں..
تجھے دھڑکنوں میں سنا کروں..
کبھی سجالوں تجھ کو آنکھوں میں..
کبھی تسبیحوں پہ پڑھا کروں...
کبھی چوم لوں تیرے ہاتھوں کو...
کبھی تیرے دل میں بسا کروں..
کبھی یوں بھی آ میرے روبرو..
تجھے پاس پا کے میں روپڑوں...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain