#CHaLyn aB SmiLe kAr K dikHaayen JalDi Sy AcHy bAcHon ki TrHa😶🤗
#YeH ApKa BaNa MunH MuJhSy dykHa nHi JaaTa CHanDa Koi BaaT bUri Lagi ToU MUaaZraT_kHuwaaH hUn ApSy😑😔
#BaTaaUn pHir kiyA kHaraaBiii hAi 🙄🙄
ہر بات پہ منہ________ پُھلا لیتے ہو😁😋
سنُو پچھلے جنم میں غبارے تھے کیا😜😜
#
#hAaaw BaTaaoO🤓
#Oooye MisSs MunH THeeK kAryn ApNa😯
#nHii AarHa YaaD..
#hAaawn YaaD nHiii..
#InNiii LaTe hAaawn aB mAin nHi KeH rHa..😯
#SUnyn CHanDa ??
مجھے ڈھونڈنے کی چاہ میں
کیوں کھوجتے ہو جابجا
میرے غمخوار ،میرے ہمنوا
میں یہاں وہاں گیا نہیں
کسی اور جگہ رُکا نہیں
اگر دھڑکنوں میں تیری نہیں
تو یہ یاد رکھ
میں کہیں نہیں ...........!!!!
#چندا
💕اب اُن کے دل پہ لگ جاتی ہے ہماری باتیں😞
💕جو کہتے تھے تم کچھ بھی کہو اچھا لگتا ہے😞....
💕اب اُن کے دل پہ لگ جاتی ہے ہماری باتیں😞
💕جو کہتے تھے تم کچھ بھی کہو اچھا لگتا ہے😞....
#KiSs TArHa Sy SaDa LagAaUn K__*
@
@
#MEre QaasSay mAin TuU kHiD KoO DaaL Dy__*
#
#
#MeeR______💯♥
خوبصورتی کی کمی کو اخلاق پورا کر سکتا ہے مگر،،
اخلاق کی کمی کو خوبصورتی پورا نہیں کر سکتی،،💯🌹
#
#میر
پھر یہ احساس ھوا کے جتنا کسی کے
پیچھے بھاگو گے اتنی ہی قدر کھو دو گے اپنی ! 💔🙂
#
#💯
اگر بے عیب چاہو تو فرشتوں سے نبھا کر لو
میں آدم کی نشانی ہوں خطا میری وراثت ہے
#
#💯✌
#Daaw_E_MoHaBaT nHiii kArTa hAaaawn MaGar ZarUriii C ZarUraT LagTi hAin Ap😋😌
بس بھروسہ نہ توڑنا میرا
باقی ہر بات سہہ جاؤں گا 💯🔥
#
#💯✔
#NakHry Ap PAr FArzzzZ hAin aUr ApKy NaaZ_O_NakHry uThaana MuJh PAr waaJiB😋😋
#kisS Sy MukHaaTiB hAin Ap ??
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain