Damadam.pk
MeeR_HaDi_22's posts | Damadam

MeeR_HaDi_22's posts:

MeeR_HaDi_22
 

#Oo PaTa nHi Ji KnSa #NaShaa KarTiii hAi...@🤕
💯
#JaaN MEri Har Ek Sy #waFaa KrTiii hAi..@😢
#
#🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

کچھ حادثوں سے گر گئے محسن زمین پر!!!
ہم رشک آسمان تھے ابھی کل کی بات ھے!!!
#
#
🔥M_ی _ی_R🔥

MeeR_HaDi_22
 

محبت اور ابر جیسی۔۔۔؟؟
ارے نہیں۔۔!!
محبت درد جیسی
صبر جیسی۔۔۔۔قبر جیسی🔥💔
#
#
🔥M_ی _ی_R🔥

MeeR_HaDi_22
 

تم محبّت کی ______بات کرتے ہو
میں محبّت سے_____ بات کرتا ہو
#
#
🔥M_ی _ی_R🔥

MeeR_HaDi_22
 

یہ رونا دھونا کس____ بات کا
جو کھویا ہے ساتھ لائے تھے کیا
#
#
🔥M_ی _ی_R🔥

MeeR_HaDi_22
 

ارے چھوڑو صاحب!
نامحرم سے کیا پیار 💔
اپنی "ماں" سے پیار ⁦❤️⁩ کر کے دیکھ دنیا بھی "جنت" آخرت بھی "جنت"😘
#
#
🔥M_ی _ی_R🔥

🔥تیرا عشق بھی اک بلی کا بچہ ہے🔥 
🔥میں چھوڑ آتا ہوں وہ لوٹ آتا ہے🔥
M  : 🔥تیرا عشق بھی اک بلی کا بچہ ہے🔥 🔥میں چھوڑ آتا ہوں وہ لوٹ آتا ہے🔥 - 
MeeR_HaDi_22
 

عشق کا " ع " تو عزاب تھا ہی...!
" ش " سے شدید ہو کر
" ق" سے قہر بن گیا...!
#
#
🔥M_ی _ی_R🔥

MeeR_HaDi_22
 

آپ کے ہاتھ مرمریں مرمریں
آپ بس مقدر سنوارا کیجیئے
#
#
🔥M_ی _ی_R🔥

MeeR_HaDi_22
 

محبت اور ابر جیسی۔۔۔؟؟
ارے نہیں۔۔!!
محبت درد جیسی
صبر جیسی۔۔۔۔قبر جیسی🔥💔
#
#
🔥M_ی _ی_R🔥

MeeR_HaDi_22
 

💞کبھی یاد آؤں تو پوچھنا💞
💞ذرا اپنی فرصتِ شام سے💞
💞کِسے عِشق تھا تیری ذات سے💞
💞کِسے پیار تھا تیرے نام سے💞
💞ذرا یاد کر کہ وہ کون تھا 💞
💞جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا 💞
💞وہ جو جی اُٹھا تیرے نام سے💞
💞وہ جو مر مٹا تیرے نام پے💞
💞ہمیں بے رُخی کا نہیں گلہ💞
💞کہ یہی وفاؤں کا ہے صلہ💞
💞مگر ایسا جرم تھا کونسا ؟💞
💞گئے ہم دعا ؤ سلام سے💞
💞کبھی یاد آؤں تو پوچھنا💞
💞ذرا اپنی فرصتِ شام سے💞

MeeR_HaDi_22
 

"جس شخص سے حد سے زیادہ مُحبت ہو اُسی سے اُتنی نفرت بھی ہو سکتی ہے کیونکہ خوبصورت شیشہ جب ٹوٹتا ہے تو خطرناک ترین ہتھیار بن جاتا ہے"!🌸❤
#____M_e_e_R___💕💯

MeeR_HaDi_22
 

#____👑
*_میں اپنی بیٹی کو یہ ضرور سکھاؤں گا کہ اگر کوئی تمہیں حراساں کرے تو اسے قتل کر دینا "کیس تمہارا باپ لڑ لے گا_*_"✌🔥
*#____M_e_e_R_*_"♥️

MeeR_HaDi_22
 

*#___پیاری لڑکی !!!🖤🥀*
*_کسی کم ظرف پر اپنی محبت نچھاور نہ کرنا ! جو تمھاری توجہ پانے کے لیے آسمان جیسی کوشش نہیں کر سکتا ••• وہ تمھارا آسمان کیسے بن سکتا ہے ؟ کہ معجزے ہر شخص کو راس نہیں آتے ••• اور تمھاری محبت "معجزاتی"ہے!...🖤🥀_*
*#____M_e_e_R*_"😇

MeeR_HaDi_22
 

آج کی حدیث
حضرت علی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ مسلمان کے مسلمان پر دستور کے مطابق چھ حقوق ہیں : جب اس سے ملاقات کرے تو اسے سلام کرے ، جب وہ دعوت دے تو اسے قبول کرے ، جب وہ چھینک مارے (اور وہ الحمد للہ کہے) تو اسے یرحمک اللہ کہے ، جب وہ بیمار ہو جائے تو اس کی عیادت کرے ، جب وہ فوت ہو جائے تو اس کے جنازے میں شریک ہو ،
اور اس کے لیے وہی کچھ پسند کرے جو وہ اپنے لیے پسند کرتا ہے ۔‘‘
مشکوٰۃ المصابیح الحدیث : 4643
♥♥

MeeR_HaDi_22
 

"مجھے فرق نہیں پڑتا یا شاید میں اتنی زیادہ تکلیف اپنے اندر بھر چکا ہوں کہ اب کوئی تکلیف مجھ پر اثر نہیں کرتی اور یہ بےحسی مجھے سکون دیتی ہے"!🌸❤
@
@
🔥M_ی _ی_R🔥💕💯

MeeR_HaDi_22
 

"جس شخص سے حد سے زیادہ مُحبت ہو اُسی سے اُتنی نفرت بھی ہو سکتی ہے کیونکہ خوبصورت شیشہ جب ٹوٹتا ہے تو خطرناک ترین ہتھیار بن جاتا ہے"!🌸❤
@
@🔥M_ی _ی_R🔥💕💯

MeeR_HaDi_22
 

وہاں آنا جانا تو سب کا رہا❤
ہمارا جانا غضب کا رہا🔥
@
@
🔥M_ی _ی_R🔥

MeeR_HaDi_22
 

آئینہ وہ واحد ساتھی ہے, جو آپکے ہنسنے پے ہنستا ہے, اور آپکے رونے پے روتا ہے ✔💯🙂
#
#
🔥M_ی _ی_R🔥

MeeR_HaDi_22
 

*کوئے جاناں میں سوگ برپا ہے*
*کہ اچانک سدھر گیا ہوں میں*
*جون ایلیاء*
#
#
🔥M_ی _ی_R🔥