آئینہ کیوں اٹھا لیا تم نے !
کہہ دیا ہے نا، خوبصورت ہو !
#
#
🔥M_ی _ی_R🔥
تجھ کو ہونا تھا فرشتوں سے بھی افضل لیکن
ہاے انسان !! تو درندوں سے بھی بدتر نکلا
#
#
🔥M_ی _ی_R🔥
مرتے نہیں حوروں پہ تری طرح سے واعظ"
ہم جس پہ ہیں عاشق وہ پری زاد غضب ہے__!!
ع-ش۔ق🔥
#
#
🔥M_ی _ی_R🔥
مہربانوں کے بدلتے ہوئے لہجے! توبہ!
ایسا لگتا ہے میں ہر بات غلط کرتا ہوں
#
#
🔥M_ی _ی_R🔥
عطائے یار بھی کوئی ٹھکراتا ہے بھلا
تیری طرح تیرا غم بھی سر آنکھوں پر
#
#
🔥M_ی _ی_R🔥
اسکی تصویر____دیکھ بیٹھا ہوں
رات گذرے گی پھر قیامت کی
#
#
🔥M_ی _ی_R🔥
مکافاتِ عمل ہے ہر چیز ۔
یہ سن کر جاناں تجھ پر رحم آتا ہے
#
#
🔥M_ی _ی_R🔥
اتنے نایاب نہیں کہ کوئی چاہے ہمیں!!!
اتنے عام بھی نہیں کوئی ٹھکرائے ہمیں!!!
#
#
🔥M_ی _ی_R🔥
وقت سے اب اور کیا رشتہ کریں،
جانِ جاناں ہم تجھے ہار آئے تھے۔🔥🖤
ツ ___
#
#
🔥M_ی _ی_R🔥
محبوب سچا اور چاے کا رنگ پکا
نا ہو تو دونو کو آگ پے رکھ دیں♥️🥀
#
#
🔥M_ی _ی_R🔥
انا پرست ھوں اورھوں غضب کاجان من
تُو اپنا حُسن اٹھا اور یہاں سے چلتی بن🖤
#
#
🔥M_ی _ی_R🔥
جی ہاں! مجھےجنون کی حدتک عشق ہے تم سے
جناب_____میں اپنی چاۓ سے مخاطب ہوں ♥️🥀
#
#
🔥M_ی _ی_R🔥
تیرے گاوں کی سبھی یادیں دھندلی ہو گی ہیں
فقط تیرے ہاتھ کی گڑ والی چائے نہیں بھولائی گئی♥️🥀
#
#
🔥M_ی _ی_R🔥
اظہارِ محبت بے ڈھرک ہونا چاہیے
عشق ہو یا چاۓ کڑک ہونا چاہیے♥️🥀
#
#
🔥M_ی _ی_R🔥
جو ﺗﯿﺮﮮ ﺳﺎﺭﮮ ﺧﻂ ﺟﻼ ﮐﺮ ﭘﮑﺎﺋﯽ ﮨﮯ
ﮨﺎﺋﮯ ﺍﺱ ﻣﯿﭩهى ﭼﺎﺋﮯ کے کیا کہنے♥️🥀
#
#🔥M_ی _ی_R🔥
اب فقط عادتوں کی ورزش ہے
روح شامل نہیں شکایت میں
#
#🔥M_ی _ی_R🔥
اپَنے اعَصاب پہ تلَخی نہ اُتاری جائے
زَندگی ایک ھے, بھَرپور گُزاری جائے
#
#
🔥M_ی _ی_R🔥
بِچھڑنے والے تیری باقِیات میں شامل
وہ ایک ہجر کا آنسو وہ ایک شام کا دُکھ۔
@
@M_e_e_R🔥🔥
کہیں عشق سجدے میں گر گیا۔۔۔!!
کہیں عشق سجدے سے پھر گیا۔۔۔!!
کہیں عشق درس وفا بنا۔۔۔!!
کہیں عشق حسن ادا بنا۔۔۔!!
کہیں عشق نے سانپ سے ڈسوا دیا۔۔۔!!
کہیں عشق نے نماز کو قضا کیا۔۔۔!!
کہیں عشق سیف خدا بنا۔۔۔!!
کہیں عشق شیر خدا بنا۔۔۔!!
کہیں عشق طور پر دیدار ہے۔۔۔!!
کہیں عشق زبح کو تیار ہے۔۔۔!!
کہیں عشق نے بہکا دیا۔۔۔!!
کہیں عشق نے شاہ مصر بنا دیا۔۔۔!!
کہیں عشق آنکھوں کا نور ہے۔۔۔!!
کہیں عشق کوہ طور ہے۔۔۔!!
کہیں عشق تو ہی تو ہے۔۔۔!!
کہیں عشق اللہ ھو ہے۔۔۔!!
🔥M_e_e_R🔥
لفظ۔۔۔۔ الفاظ۔۔۔۔۔ کاغذ یا۔۔۔۔۔کتاب
کہاں کہاں رکھوں تیری یادوں کا حساب ۔۔۔!!
@
@M_e_e_R🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain