ﺍﻭﺭ ﺟﻦ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟﺣﺎﺻﻞ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺑﺮﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻮﭼﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﺗﻮﮨﯿﻦ ﮨﮯ 🔥💯
@
@M_e_e_R🔥🔥
جب تک نا لگے بے وفائی کی ٹھوکر__💔
ہر ایک کو اپنی پسند پہ ناز ہوتا ہے,,,🔥
@
@M_e_e_R🔥🔥
ہم مر بھی گئے تو کیا
سوگ ہوگا فقط تین دن کا🥀
@
@M_e_e_R🔥🔥
کچھ سوالوں کے جوابات صرف وقت دیتا ہے اور جو جواب وقت دیتا وہ لاجواب ہوتے ہیں
@
@M_e_e_R🔥🔥
میں ایک تجسس👀 کے سوا کچھ بھی نہیں...🥀
آپ پرکھیں گے 🙂،جانیں گے، اکتا جائیں گے.....🖤🔥
@
@M_e_e_R💯🔥
میرے مقدر کو بھی گلہ رہا مجهسے..😕
کہ کسی اور کا ہوتا تو سنور گیا ہوتا..💔
@
@M_e_e_R🔥🔥
ہم جان سے جائیں گے تبھی بات بنے گی
تم سے تو کوئی راہ نکالی نہیں جاتی.
@
@M_e_e_R🔥🔥
دیکھ لیں سوچ لیں
سیاہ بخت ہوں اُکتا جائیں گے آپ 🖤
@
@M_e_e_R🔥🔥
بے حِساب حسرتیں نہ پالیئے ♠️
جو مِلا ھے اُسے سنبھالیئے.🔥
@
@M_e_e_R🔥🔥
"-ہم کو عزیز ہے خودداری اپنی.. 🙂
کیا کریں آتا ہی نہیں مِنت کرنا.. 🔥
@
@M_e_e_R🔥🔥
ہم سے _ بات کیجیے.🍀🌸
ہمارے آخری دن ہیں"!❤✌
________💕💯
@
@M_e_e_R🔥🔥
اپنے رَب کو راضی کر لیں...دُنیا والوں کو کون راضی کر پایا ہے_ 🥀
❤📿
*دونوں عشاء پڑھ کر سوئیں گے*
*یہ خواب ہیں محترمہ کے ♥*
@
@M_e_e_R🔥🔥
*-" مجھے پسند ہے وہ تنگ نظر*
*اور چھوٹی سوچ والا مرد جو ننگے سر اور بغیر دوپٹے والی لڑکیاں پسند نہیں کرتا_" 😇
@
@M_e_e_R🔥🔥
*سارے مرد ایک جیسے نہیں ہوتے گڑیا*
*یقین نہیں آتا تو اپنے بابا کو دیکھ لو۔🥀💯
@
@M_e_e_R🔥🔥
*اور یقین مانیں بہت سارے مرد اپنی پسندیدہ عورت کو پانے کے لیے اللہ کے سامنے روتے ہیں♥️*
@
@M_e_e_R🔥🔥
تمام ﻋﻤﺮ ﺧﻄﺎﺅﮞ ﺳﮯ ﮨﯽ_, ﺳﺒﻖ ﺳﯿﮑﮭﺎ
ﻣﯿﮟ ﺳﯿﺪﮬﯽ ﺭﺍﮦ ﭘﮧ ﺁﯾﺎ ﻏﻠﻂ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺳﮯ
@
@M_e_e_R🔥🔥
میری ہر ایک امید کا قاتل
تیرا ایک لفظ 'خدا حافظ!!__💔
@
@M_e_e_R🔥🔥

" وہ مر گئی ایک امیر زادے پر
"یہاں ایک غریب کا لال اجڑ گیا 💔ن
#
#
🔥M_e_e_R🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain