اچھا خاصا سلجھا لڑکا
پاگل کر کے بھول گئ ہو
نینوں کے دو تیر چلا کر،
گھائیل کر کے بھول گئ ہو
مثلِ ساون، بِن ساون کے
دے کے درد جدائ والا
چھم چھم برسیں میری آنکھیں
بادل کر کے بھول گئی ہو....
#
🔥🔥M_e_e_R🔥🔥
جو تیرے ہاتھ سے پینے کو ملے
میں ایسی چاۓ پہ جان وار دوں
#
#
🔥M_e_e_R🔥
کبھی یوں بھی آ میرے روبرو..
تجھے پاس پا کے میں رو پڑوں..
مجھے منزلِ عشق پہ ہو یقیں..
تجھے دھڑکنوں میں سنا کروں..
کبھی سجالوں تجھ کو آنکھوں میں..
کبھی تسبیحوں پہ پڑھا کروں...
کبھی چوم لوں تیرے ہاتھوں کو...
کبھی تیرے دل میں بسا کروں..
کبھی یوں بھی آ میرے روبرو..
تجھے پاس پا کے میں روپڑوں...
#
#
🔥M_e_e_R🔥
ﺑﻌﺪ ﺁﺫﺍﻥ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﮯ ﮐﺎﻥ ﻣﯿﮟ#
ﺗﺎﻋﻤﺮ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﺩﻝ ﻧﮧ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺑﻮﻟﻮﮞ ﮔﺎ#
#
#
🔥M_e_e_R🔥
سبھی کے غموں کی دوا لاۓ ہیں
اہل غم بیٹھوں ہم چاۓ لاۓ ہیں☕
@
@
🔥#M_e_e_R🔥
اور پھر میں نے تمہارے__بعد
خدا سے گڑ گڑا کر صبر مانگا
@
@
🔥میر🔥
کانچ کا جسم کہیں______ ٹوٹ نہ جائے
حسن والے تیری انگڑائی سے ڈر لگتا ھے۔۔.
@
@MeeR wriTeS🔥🔥
کوئی مرے گا تو نہیں میرے بِن، ☻
دو چار لوگ روئیں گے دو چار دن.🔥
@
@MeeR wriTeS🔥🔥
نازک لگتے تھے جو حسین لوگ ..😞
واسطہ پڑا ——— تو پتھر نکلے ...!!💔
تحریروں_کے_ہنر_سے_واقف ہومیں بھی
مگر_شوق_ہے_کہ_آنکھیں_پڑھے_کوئی.🔥
#
#M_ی__ی_R🔥🔥
جو لوگ رفاقت میں دغا دتیے ہیں
کم ظرف ہیں نسلوں کا پتہ دیتے ہیں🥀
@
#M_ی__ی_R🔥🔥
نَس نَس سے واقف ھے رگ رگ جانتا ہے💯🔥
مجھ کو مجھ سے بہتر میرا رب جانتا ہے♥
#
#M_ی__ی_R🔥🔥
وفا کا تعلق مرد یا عورت سے نہیں،
اسکا تعلق طبیعت تربیت اور نیت سے ہے💯🔥
#
#M_ی__ی_R🔥🔥
*میری تنہائ سے سیکھو✌* 🎭
*محبتیں عزاب دیتی ہیں🙃* 🖤
#
#M_ی__ی_R🔥🔥
ہماری خاک تبرک سمجھ کر لے جاؤ
ہماری جان محبت کی لو میں جلتی تھی
#
#M_ی__ی_R🔥🔥
شاعری سرمایہ ہے چند باذوق لوگوں کا
بانس کی ہر ٹہنی بانسری نہیں ہوتی
#
#M_ی__ی_R🔥🔥
تم نے #تم ہی رہنا ہے،
میں بھی، #میں کا عادی ہوں..🔥
#
#M_ی__ی_R🔥🔥
لفـــــــــظ ٹُوٹےلبِ اِظـــــــــہار تک آتے آتے۔۔۔
مَر گئـــــــــےہم تیرے معـــــــــیار تک آتے آتے۔۔۔
#
#M_ی__ی_R🔥🔥
#رکهہ___پرکهہ___منافق_دی......
#ہر_انسان___برابر__نئیں___ہوندا,,,
#
#M_ی__ی_R🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain