میری انا نے ہی گوارہ نہ کیا ورنہ
۔
۔
میری چند دعاؤں کی مار تها وہ شخص
🔥💯
#MiLna hAii JoO GHaiRoon Sy SaaF E KeH'DoO🔥
#YooN RooThNy Ka BaHaaNa AcHa nHii HoTa🔥
#SulHaa KrLoO kHuDa K LiyE YeH bUra WaqT TallL JaayEeGa🔥🔥😔
#Be_SaBaB hUmSy RooTho Na TUm😇
#Ye LarrAii bUrii CHeeZz hAii😶
#Be_SaBaB hUmSy RooTho Naw TUm😐
#YeH LarrAii bUrii CHeeZ hAi😒
#aFsSaaNy aB LikhTa nHii hUn mAin dUniYa Ko DikhTa nHi hUn MaT PucHOo mAin kiTna SaHi hUn kiYoOn Ek JaGaH TikTa nHii hUn..♥💯
#JumMa MuBaraK ToO AlL♥🤗
#BsS DinN E bUry CHalL RaHy BeTa ZinDaGii nHiii🙄
#ThE gAmE Is NoT OoVEr🤗😌
🔥🔥
گر تو میسر تو سارا جہاں تخلیہ..!!! 🤎✨
#__💥🥀🖤
تو بدل گیا تسلیم کر..🙂
میں بھی بدلوں گا یقین کر. .🖤
کبھی فرض تھے کسی پر ہر وقت ہم بھی
پھر رفتہ رفتہ قضا ہوتے گئے بے وجہ ہوتے گئے
🔥🔥
مجھے لگتا ہے کہ باتیں دل کی🖇️
ہوتی لفظوں کی دھوکے بازی🖤🔥
#
#ShE_riii🔥💯
لہجے سمجھ آجاتے ہیں مجھے
بس لوگوں کو شرمندہ کرنا اچھا نہیں لگتا مجھے 💔
#
#ShE_riii🔥💯
تیری شانِ تغافل پر
میری بربادیاں صدقے
#ShE_riii🔥🔥
تیرے انتظار نے بخشـا تھا ، یہ ہُنر
میں بِنا گھڑی، لوگوں کو وقت بتاتا تھا
🔥🔥
کون کہتا ہے کہ ناول پڑھنے والی لڑکیوں
کو "جہاں" یا "سالار" چاہیے ہوتا ہے؟
انہیں تو بس وہ چاہیے ہے....
جو سالار جیسی محبت کر سکے
جو جہاں کی طرح جنت کا ساتھی بن سکے!!
جو فارس کی طرح ہمیشہ ساتھ نبھانے والا ہو
جو عمر کی طرح ان کا خیال رکھ سکے
جو عالیان کی طرح تھوڑا پاگل اور پیارا ہو
جو ھاشم کی طرح ہینڈسم ہو اور
سب سنبھال سکے
جو معید کی طرح محبت کو پاک رکھنا جانتا ہو
جو فاتح جیسا اچھا دوست بھی بن سکے
بس اتنی سی معصوم خواہشات
رکھتی ہیں ناولوں کی دیوانیاں📚
#MuJhy ManZooR nHii Koii #DuSra EsHq♥⚑
#MEre SeeNy mAin bSs IK EsHq_E_Ali (A.s) BuhT hAii♥♥
#ReHna TuU PalL PalL #DilL K PasSs♥😍
#AsSaLaM o AlLaiKumM ??👐
لوگوں کی محبت سے نکل کر دیکھیں
اللّٰہ کی محبت میں بہت سکون ہے♥۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain