❣️🤲🏻 🌙۔
*انسان کی فطرت پر لہجے کا بہت اثر ہوتا ہےاگر اچھی بات بھی اگر سخت لہجے میں کہی جائے تو بری لگ جاتی ہے اور کھبی کھبی بری بات بھی نرم لہجے میں کہی جائے تو بری نہیں لگتی....!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
🌹🌹 *ہم ایک ایسے معاشرے کا حصہ ہیں جہاں مرد ایک غسل کر کے پاک ہو جاتا ہے جبکہ عورت اپنی پاکیزگی ثابت کرنے کے لیے پوری زندگی لُٹا دیتی ہے۔*🌹🌹
*💫جھوٹ کے درختوں پر اعتبار کی چڑیا لوٹ کے نہیں آتی*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
*دُنیا میں کِسی بھی رِشتے سے مُحبت کی جائے یا مُحبت ھو جائے ، یہ بات اھم نہیـں بلکہ اھم بات یہ ھے کہ خود سے مُنسلک رِشتوں سے مُحبت پورے خلوص سے نبھائی جائے .......!!!*💞💞
*💫سو دوستوں سے وہ ایک دشمن اچھاہے*
*جو دل میں نفرت تو رکھتاہے*
*مگر منافقت نہیں*..
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
*💫ہم جس پر اندھا یقین کر دیتے ہیں*
*وہ ثابت کر دیتا ہے ک ہم واقع اندھے ہیں*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
*💫توڑ کر جوڑ لو چاہے دنیا کی ہر چیز*
*سب کچھ قابل مرمت ہے اک اعتبار کے سوا*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
*بعض اوقات ھم درست فیصلے کرتے ھیــــں ~ اور کبھی کبھی ھمارے فیصلے ھمیں درست کر دیتے ھیــــں .......!!!*💞💞
*💫جب یقین ٹوٹتا ہے تو سب سے*
*پہلے زبان چپ ہو جاتی ہے*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
🌹 *نزدیک سے آنے والی آوازوں میں سے قریب ترین آواز ضمیر کی ہوتی ہے جو کہ بہت کم لوگوں کو سنائی دیتی ہے۔*🌹
*انسان کی فطری کمزوری ہے ... کہ وہ اس بات کو بار بار سننا چاہتا ہے ... جو اسے پسند آئے ......!!!*💞💞💞
*💫معصوم لوگ ہمیشہ دھوکہ کھاتے ہیں*
*کیونکہ وہ غلط لوگوں پے بھروسہ کرتے ہیں*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
*دنیا بہت عجیب ھے،جب تک چلنا نہیں سیکھا ھوتا تو کوٸی گِرنے نہیں دیتا اور جب چلنا سیکھ لیا جاٸے تو قدم قدم پر لوگ گِرانا چاھتے ھیں*💞💞💞
بھروسہ وہ نازک شیشہ ہے ... جو ایک بار ٹوٹ جائے تو پھر کبھی نہیــں جڑتا ... اور اگر جڑ بھی جائے تو چہرے دو ہی نظر آتے ہیــــں .......!!!💔💔🌹🌹
#Lag Jaa #GalLay k #pHir yE #HasSeen RaaT #HoO nAaw #HoO____❤😍
@
@
#SHaayaD pHir #EsS JaNamM mAin #MulLaQaaaT #HoO nAaw #HooO_____❤😍
▪
▪
#MeeR🌹🌹
#NaZar NaZar #Sy MilLaoO k #RaaT BaaaQiii hAi...🔥🔥
_
_
#waH #UsTaaaD❤🙏
#aB kiyA #SoChyn kiyA #HoOna hAi___*🔥
@
@
#JoO HooGa #AcHaaw HooGa____*🔥
*
*
#MeeR🔥❤
انــا پہ وار کــے پھینکے ہیں ایســے ویســے بہـت
میــرا غــرور سلامتـــ ، تمہــارے جیـسے بہــت♥️
*
*
#MeeR___🔥🔥
#aEy waaDa_E_ShiKanN #kHuWaaB dikHaaNa E nHi THaa___*🔥
@
#JaB CHoUrr k #JaaNa THaa ToU #AaaNa E nHi THaa____*🔥
▪
▪
#MeeR🔥❤
عـشــــق میں وفــــــا وضــــــو کی مانند ہے❤
بـــے وضـــــو نـــــماز کبھی ادا نہیــــں ہوتی❤
*
*
#MeeR🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain