Damadam.pk
Meena-gull's posts | Damadam

Meena-gull's posts:

Meena-gull
 

اس کے دل پر بھی کڑی عشق میں گزری ھوگی...!!!
نام جس نے بھی محبت کا سزا رکھا ھے...!!!

مانگ لو خُدا سے ابھی مغفرت سستی ہے🌼💕
کہتے ہیں۔۔۔!!!💕🌸
رمضان میں رب کی رحمت برستی ہے🌺💞
🌺
M  : مانگ لو خُدا سے ابھی مغفرت سستی ہے🌼💕 کہتے ہیں۔۔۔!!!💕🌸 رمضان میں رب کی رحمت - 
مغرور نہیں ہوں صاحب 
بس لوگوں کے حِساب سے
جِینا چھوڑ دِیا
M  : مغرور نہیں ہوں صاحب بس لوگوں کے حِساب سے جِینا چھوڑ دِیا - 
Meena-gull
 

#لاکھ پسند نہ کرے مجھے کوئ ..
#ایک رتی برابر نہیں بدلوں گئ خود کو.😎😏

تم بھی کر کے دیکھ لو محبت کسی سے
جان جاو گے کے ہم نے ہنسنا کیوں چھوڑ دیا
M  : تم بھی کر کے دیکھ لو محبت کسی سے جان جاو گے کے ہم نے ہنسنا کیوں چھوڑ دیا - 
❤نہں اٹھتی نظر کسی اور کی طرف❤❤
❤
❤پابند کر دیا تیری محبت نے مجھے. ❤❤
❤👈
M  : ❤نہں اٹھتی نظر کسی اور کی طرف❤❤ ❤ ❤پابند کر دیا تیری محبت نے مجھے. ❤❤ ❤👈 - 
Meena-gull
 

کاش تجھے میری ضرورت ہو میری طرح
اور میں تجھے نظر انداز کروں تیری طرح🙂
🔥✌️🔥

Meena-gull
 

.ﻧﺎﺭﺍﺽ ﺻﺮﻑ ﺍﻥ ﺳﮯ ﮨﻮﺍ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
....ﺟﻦ ﭘﮧ ﻣﺎﻥ ﮨﻮ ﮐﮧ ﻭﮦ ﻣﻨﺎﻟﯿﮟ ﮔﮯ

سوچا ہی نہیں تھا میں نے ایسے بھی زمانے ہونگے
رونا بھی ضروری ہوگا آنسو بھی چھپانے ہو نگے..
M  : سوچا ہی نہیں تھا میں نے ایسے بھی زمانے ہونگے رونا بھی ضروری ہوگا آنسو بھی - 
Yup  .a1.a1
M  : Yup .a1.a1 - 
Meena-gull
 

ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﭘﺮ ﯾﻘﯿﻦ ﮨﮯ!
ﭘﺮ ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮐﮭﻨﺎ,
ﻣﯿﺮﺍ ﯾﻘﯿﻦ ﺍﻭﺭ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﮨﮉﯾﺎﮞ ﺍﯾﮏ ﺳﺎﺗﮫ ﭨﻮﭨﯿﮟ ﮔﯽ.d1

Social media post
M  : POST BY MEENA-Gull... - 
Meena-gull
 

محبت کرنے والوں کو انا سے کیا غرض ؟
وہ تو مان رکھتے ہیں اور مان جاتے ہیں💕

روبرو _ ملوگے تو قائل ہوجاوگے
دور سے ہم ذرا مغرور نظر آتے ہے...🔥
M  : روبرو _ ملوگے تو قائل ہوجاوگے دور سے ہم ذرا مغرور نظر آتے ہے...🔥 - 
Social media post
M  : POST BY MEENA-Gull.a1 - 
Social media post
M  : POST BY MEENA-Gull.a1.a1.a1 - 
Social media post
M  : POST BY MEENA-GULL.a1.a1 - 
Social media post
M  : Post By Meena-Gull.a1.a1.a1 - 
Social media post
M  : POST BY MEENA-Gull.a1 - 
Social media post
M  : POST BY MEENA-Gull -