💞کاغذ پر نہیں لکھتے....................!! ہم راز .اپنی محبت کے______!!❣ 💞پل بھر میں بکھر جاتے ہیں.......!! الفاظ محبت کے___________!!❣ 💞تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے...............!! اور عمر بھر .چاہیں گے______!!❣ 💞ایسے ہی ہیں جاناں...................!! ہمارے انداز محبت کے______!! MEENA-GULL