آو محبت مکمل کرتے ہیں۔۔
❤تم کندھا رکھو ہم سر رکھتے ہیں۔۔
👀🍂آنکھوں پر دھیان دو گے۔۔
💗تو بات ادھوری رہ جائے گی۔۔
🌼مجھے اپنے تصورات سے محبت ہے۔۔
❤یہ مجھے تیرے سنگ باندھ دیتے ہیں۔۔
🍁تیرے دیدار کے لمحے بہت قیمتی ہیں۔۔
🍂ہم جو آنکھ جھپکتے تو خسارہ کرتے۔۔
when does the world of dreams ever get fulfilled..😊
We die here wishing for a better life..🍂🍁
عید کا چاند بہت بہت مبارک ہو سب دوستوں کو۔۔😍😘
میں دوپٹہ بھی اوڑھتی ہوں۔۔
میں بال بھی سنوارتی ہوں۔۔۔۔
میں پردہ بھی کرتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔
میں سنگھار بھی کرتی ہوں۔۔۔
میں اڑان بھی رکھتی ہوں۔۔۔۔۔
میں اپنی حدود بھی جانتی ہوں۔
کیونکہ میں بغاوت اور آزادی کے
فرق کو پہچانتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
😊😎
پتہ بھی نہیں چلا اور ستائس روزے رہ گئے ہیں۔۔۔۔
ایسی چس کوئ بھی نا مارے۔۔۔۔۔
شکریہ۔۔۔۔
😁😁😁😂😀😂😀😂😁😀😀😀😂😀😂😂😀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain