کبھی کوئی مجھ سے پوچھے کہ
تم نے زندگی میں سب سے زیادہ کیا کیا ؟؟
تو میں بغیر رکے کہوں گی "انتظار"
کبھی کسی اچھے لمحے کے ٹھہر جانے کا۔
کبھی کسی دعا کی قبولیت کا ۔
کبھی کسی کا میری محبت میں
مبتلا ہو جانے کا اور کبھی
کسی بہت اپنے کے لوٹ آنے کا
The world is full of monsters with friendly faces >>>>I just want to go somewhere, where nobody knows me
And what i really intended to say in the end remains unsaid
😕
"You Still crave lemonade, but the taste doesn't satisfy you as much as it used to be.
You still crave Summer, but sometimes you mean summer five years ago"
🦋💕😒
ابھی حیات کا ماحول خوشگوار نہیں ~
It is getting Dark in little heart ❤️ of mine
REMINDER📎
IDHER 'BYE' UDHER 'HI'.
APKI WAFAAAEYN 'AAEEY HAAEY'
🔚🔜
یعنی طوائف کے کوٹھے پر بھی جاتا ہے؟ میزبان: ہاں مگر صرف اس وقت جاتا ہے جب جوئے میں کچھ کما لیتا ہے ورنہ ہر روز نہیں جاتا۔ مہمان: تو جوا بھی کھیلتا ہے؟ میزبان: جوا کب کھیلتا ہے، وہ تو چوری میں کچھ پیسہ ہاتھ آ جاتا ہے تو تھوڑا سا کھیل بھی لیتا ہے۔ مہمان: کمال ہےایسے آدمی کو آپ نماز کے لئے آگے کر دیتے ہیں ؟ میزبان نے جواب دیا۔۔۔ بھئی کیا کریں، اگر اس کو آگے نہ کریں تو پیچھے پھر جوتے چراتا ہے۔ "ہمارے پاس اس کے سوا کوئی آپشن نہیں"۔
۔
۔
👆 قطعی غیر سیاسی پوسٹ
باقی تسی زیادہ سمجھدار ہو 😶💯✌️
ایک شہری کسی گاؤں میں مہمان بن کر گیا۔ نماز کے وقت مہمان و میزبان نماز پڑھنے گاؤں کی مسجد میں گئے ۔ جب نماز شروع ہوئی تو پیش امام نے ساری نماز ہی غلط ملط پڑھا ڈالی الفاظ صحیح تھے نہ ہی حرکات و سکنات شریعت کے مطابق ۔ واپسی پر مہمان نے میزبان سے پوچھا “ آپ کے امام صاحب نے ساری نماز ہی غلط پڑھا ڈالی ؟" میزبان بولا عموماً تو ایسا نہیں ہوتا مگر جب نشے میں ہو تو پھر نماز میں چوک بھی جاتا ہے۔ مہمان : کیا یہ نشہ کرتا ہے؟ میزبان: ارے نہیں، نشہ نہیں کرتا، بس جب مجرا دیکھنے جاتا ہے. تو وہاں تھوڑی سی پی لیتا ہے۔ مہمان: لاحول ولا قوۃ الابااللّہ ۔
۔۔۔۔۔
جاری ہے
Gd nite Puppets....
👣💤
تیری آہوں پہ مسیحا کو ہنسی آتی ہے
اس سے زیادہ بھی تماشے کی تمنا ہے تجھے؟؟؟🔥
Koi Aaj tak na Badal saka,
Ye Usool Gulshan-e-Zeest ka
Wo hi Phool Nazar-e-Khizaan Hoye,
Jisay Aitebar-e-Bahar tha..!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain