نَس نَس سے واقف ھے رگ رگ جانتا ہے💯🔥
مجھ کو مجھ سے بہتر میرا رب جانتا ہے♥️🌸
بعض اوقات لفظوں کا تھپڑ
دل پر بہت زور سے لگتا ہے🔥
ٹوٹے ہوئے دلوں کو جوڑ کر تو دیکھو..💔
نیکی یہ مختصر ہے مگر حج سے کم نہیں ۔
"__آپ دکھاوا کرکے دعا تو حاصل کر سکتے ہو🥀
پر دلوں کو توڑ کر خدا کبھی حاصل نہیں کر سکتے🙂🔥