Damadam.pk
Meer.jee's posts | Damadam

Meer.jee's posts:

Funny joke
M  : Jo like na kry us py🤣🤣🤣🤣 - 
Reality 💯
M  : Reality 💯 - 
Meer.jee
 

مٹ گئی امید پر آج بھی اعتبار میں بیٹھے ہیں🥳🥳
گزر گیا وقت پھر بھی انتظار میں بیٹھے ہیں

Meer.jee
 

سمندر میں اترتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
تری آنکھوں کو پڑھتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں

Meer.jee
 

یوں اٹھے آہ اس گلی سے ہم
جیسے کوئی جہاں سے اٹھتا ہے

Meer.jee
 

اے موت تٌو نے دیر لگائی ہے کِس لیئے☹️☹️ عاشق کا امتحاں ہے تیرا امتحاں نہیں

Meer.jee
 

دھوکا کوئی ایک دیتا ہے
😭😭
بھروسا سب سے اٹھ جاتا ہے

Golden words
M  : Golden words - 
Islamic information
M  : Islamic information - 
Meer.jee
 

ہم ناراض سمجھتے رہے 😥
😥 وہ تنگ تھے ہم سے

Meer.jee
 

پتہ نہیں کونسا زہر ملایا ہے تم نے محبت میں نا زندگی اچھی لگتی ہے اور نہ موت آتی ہے

Meer.jee
 

🔥زنجیروں سے بھاند کر ہمیں ”
“!…لفظوں سے مارا گیا

Beautiful People image
M  : یاد اس کی ابھی بھی آتی ہے” “بری عادت ہے،کہاں جاتی ہے - 
😞چار دن آنکھ میں نمی ہو گی۔۔۔۔”
“ہم مر بھی گئے تو کیا کمی ہو گی۔۔
M  : 😞چار دن آنکھ میں نمی ہو گی۔۔۔۔” “ہم مر بھی گئے تو کیا کمی ہو گی۔۔ - 
Meer.jee
 

!میں تنہائی کو تنہائی میں تنہا کیسے چھوڑ دوں۔۔۔۔”
“تنہائی نے تنہائی میں میرا بہت ساتھ دیا ہے

Meer.jee
 

میں جس کے عشق میں کافر ہوا
وہ کسی اور کی خاطر مسلمان ہوگیا

Meer.jee
 

وہ منہ لگاتا ہے جب کوئی کام ہوتا ہے۔
جو اس کا ہوتا ہے سمجھو وہ غلام ہوتا ہے
کسی کا ہوکر دوبارہ نہ آنا میری طرف
محبتوں میں حلالہ حرام ہوتا ہے

Jokes image
M  : 💯 Reality - 
Memes & Satire image
M  : Reality - 
Meer.jee
 

koi aawaz na aahaT na KHayal aise mein
raat mehki hai magar jee hai neDhaal aise mein