ﺍﭘﻨﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻘﺎﻡ ﭘﺮ ﻧﺎﮐﺎﻡ___ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮨﯽ ﺭﮨﮯ…
ﮨﻢ ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﻧﮧ ﮨﻮﺋﯽ، اُن ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮧ ﮨﻮﺋﯽ…
تیری سوچ میں ہی گزر گئی
وہ جو عمر تھی بڑے کام کی
یہ تو جو محبت میں صلہ مانگ رہا ہے
اے شخص تو اندر سے بھکاری تو نہیں ہے؟؟
تُو جسے چاہتا ہے وہ تجھے ہو مبارک
تو ہمیں نہ دے مشورے بھول جانے کے🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain