Damadam.pk
Meer_Zidi's posts | Damadam

Meer_Zidi's posts:

Meer_Zidi
 

آگر تم موت بھی بن جائو تو ہم
❤ جناب ❤
تم سے ملنے کی دعا کریں گے
£££££€
{M€€®}

Meer_Zidi
 

جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔

Meer_Zidi
 

نا قدری کرنے والوں کو اپنا سایہ تک میّسر نہ ہونے دیجیۓ
پھر چاہے وہ روٕئیں ، چیخیں, چلّإیں یا پھر مر جائیں....!!
{M€€®}

Meer_Zidi
 

*مُحَبَت*
محبّت شکایت نہیں ہوتی
محبّت عادت نہیں ہوتی
محبّت ہونے پہ آے تو
محبّت فطرت ہوتی ہے💕

Meer_Zidi
 

سمجھے نہ کوئی سرسری سا تذکرہ مجھے
بھر پور ماجرا ہوں ، حوالہ نہیں ہوں میں
{Mee®}ۣۣۣۣ

Meer_Zidi
 

تُو سمجھتا ہے کہ جینے کی ہوس ہے مجھکو
میں تو اس آس پہ زندہ ہوں کے مرنا کب ہے !!

Meer_Zidi
 

چڑھ گیا نا بخار لگ گئ نظر زمانے کی☺😌
کیا ضرورت تھی تمہیں اتنے مہینوں بعد نہانے کی.😪😪😷
😜😜😂😂😅

Meer_Zidi
 

میں نے پوچھا تھا کہ اظہار نہیں ہو سکتا؟
دل پکارا کہ خبردار............. نہیں ہو سکتا
جس سے پوچھیں تیرے بارے میں یہی کہتا ہے
خوبصورت ہے............... وفادار نہیں ہو سکتا

Meer_Zidi
 

میں نے اِستعاروں کی سَرزمیں پر اُتر کے دیکھا تو بھید پایا
بشَر مُسافر، حیات صحرا، یقین ساحِل، گُماں سَمندر

Meer_Zidi
 

آپ ميرے بانو نا پلز🌷🌷_*

Meer_Zidi
 

[05/01, 8:51 p.m.] +92 345 1897147: *_🌷🌷❣آج کــــی پہلــــی بــــات❣🌷🌷_*
بعض غلطیوں پر شرمندگی اور ندامت آپ کو آپ کے مقصد کے حصول کے بہت زیادہ اور بہت جلد قریب کر دیتی ہے..!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣

Meer_Zidi
 

اِک تم ہی ہو______________جو دل میں سما گے ہو::❤❤
ورنہ کوششں_____________تو ہزاروں نےکی تھی🌹🌹

Meer_Zidi
 

ﮨﻢ ﺳﮯ ﺭﺥ ﻣﻮﮌ ﮐﺮ ﺗﯿﺮﮮ ﺳﺠﺪﮮ ﺑﯿﮑﺎﺭ ﮨﯿﮟ💖
ﻟﻔﻆ " ﺣﻘﻮﻕ ﺍﻟﻌﺒﺎﺩ " تو سنا ہو گا ﺗﻢ ﻧﮯ💖

Meer_Zidi
 

آج صبح ایک لڑکی نے نمبر دیا 😍
خوشی کے مارے اتنا چوما 😘
کہ 3 ہندسے ہی مٹ گئے😒😒😝😝
hon daso kyi kara

Meer_Zidi
 

"دیکھو نہ کتنے اداس ہیں تمہارے بنا ہم
ترس نہیں آتا تمہیں ہم کو یوں تنہا چھوڑ کر💔