چُرا کے چین منہ پھیرا اکڑ کے چل دئیے صاحب
کہ جیسے بے رُخی اخلاص کی اعلی نشانی ہو
یہ کہنا اور سمجھنا آسان ہوتا ہے کہ کسی کے چلے جانے سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔۔۔,
پتہ نہیں ہم کیوں یہ بھول جاتے ہیں کہ جانے والا انسان اس زمین پر ایک ہی تھا وہ جیسا بھی تھا اس جیسا کوئی نہیں,اس کی جگہ پر کوئی دوسرا فٹ نہیں ہو سکتا,۔۔ وہ جگہ خالی ہی رہتی ہے ۔۔۔۔۔ فرق بے شک نہ پڑتا ہو مگر خلا باقی رہ جاتا ہے,۔۔۔زندگی میں بھی اور دل میں بھی-۔۔
☺☺
اور کچھ کہانیاں ادھوری ہوتی ہیں انہیں نہ لکھا جاسکتا ہے نہ ہی سنایا جاسکتا ہے!
اک طرف میں ہوں ، اک طرف تم ہو...
جانے کس نے کسے خراب کیا
― جون ایلیا
In this desolate path,
When you and I walk
Our soul should constrain
Giving no reason to restrain
I belong to you
That's the truth that we both knew!
Imagination 😄😄😄😂
اب تو آنکھوں کا بوجھل پن پلک جھپکنے پہ بھی تکلیف دے رہا ہے...💔😪
if uh dont like me and still watch everything what I do thn let face sis uh r fan😎
''#''' پردہ نشیں رہتا نہیں کوئی بھی عمر بھر #..
وقت کی رفتار سے اترتے ہیں نقاب لوگوں کے
اچھی لڑکیاں خود کو توڑ لیتی ہیں مگر،
ماں باپ کا غرور اور مان نہیں ٹوٹنے دیتی✨
love urself how much uh can✌
دل کے رشتے ہیں جونؔ جھوٹ کہ سچ
یہ معما کبھی نہ بوجھیے گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain