Meerub_khan : اپنے احساس سے چھو کر مجھے صندل کر دو میں کہ صدیوں سے ادھورا ہوں مکمل کر دو ... MORE▼نہ تمہیں ہوش رہے اور نہ مجھے ہوش رہے اس قدر ٹوٹ کے چاہو مجھے پاگل کر دو - 72 months ago FOLLOW 24REPLIES SHARE LINK REPORT
Meerub_khan : باندھ لیں ہاتھ پہ سینے پہ سجا لیں تم کو جی میں آتا ہے کہ تعویذ بنا لیں تم کو - 72 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT