Tuesday 15 November 2022 10:05 PM تم میرے لیے بہت خاص ہو تم وہ واحد شخص ہو جس کے لیے مجھے نیند سے محروم رہنے میں کوئی اعتراض نہیں صرف تم ہو جس سے بات کر کے میں تھکتی نہیں تمہارا خیال ہی میرے چہرے پر مسکراہٹ بکھیرتا ہے تم وہ واحد شخص ہو جس کے ساتھ مجھے آخری آرام گاہ تک سفر کرنا ہے۔