❤️ بظاہر اک دوسرے سے انجان نا کسی کی ذاتی زندگی کے بارے... میں جانتے: نا کسی کا اسٹیٹس. نہ کسی کی شکل و صورت سے آشنا نہ کسی کی آواز کی پہچان۔🔥 لیکن لفظوں کے راستے ایک دوسرے سے انسانیت کا ایسا رشتہ بنا چکے ہیں کہ جہاں ھم ایک دوسرے سے مسکراہٹ بانٹتے ھیں. وہیں لفظوں میں اک دوسرے کا غم بھی محسوس کرتے ہیں. احساس کے دھاگے میں بندھے ھم لوگ. نہیں جانتے کہ.. __ آنے والے وقت میں کون کہاں ھو گا...! لیکن.... کچھ لفظ اور کچھ لوگ کبھی بھول نہیں پائیں گے...❤ 💛