🌹👉#پھول "اسے" دو" جو" قدر "جانتا "ھو 😍👉#درد" اسے "دو" جو "#صبر" جانتا "ھو ⏰👉وقت "اسے "دو "جو" انتظار "جانتا "ھو ❤👉اور #دل اسے دو جو #پیار "جانتا "ھو Mehaki___@😎
وقت بدلتے ہیں تو حالات بدل جاتے ہیں________ انسان تو کیا دروازے دیوار بدل جاتے ہیں_______ بے وفا بدلے یا نہ بدلے اے میرے دوست________ وقت آنے پے وفا دار بدل جاتے ہیں____________