Damadam.pk
Mehak22's posts | Damadam

Mehak22's posts:

Mehak22
 

💞بدل دینگے________اپنی زندگی اس طرح
دیدار تو دور لوگ بات کرنے کو بھی ترسیں گے💞

Mehak22
 

#کسی_کے_آنے_یا_جانے_سے_فرق_نہیں_پڑتا...🔥
#لوگ_اتنی_نبھاتے_ہیں_جتنی_اوقات_ہو...🖤
😎😍

Mehak22
 

پھول تو ہر رنگ کے مل جائیں گے تمھیں۔💕
مگر ہر رنگ سے خوشبو ہماری نہیں آئے گی😎۔💕

_____Read to Rise____😎
M  : _____Read to Rise____😎 - 
Funny joke
M  : 😂Twaja farmYn____😂 - 
Mehak22
 

دوسری شادی کرنےکےچار آسان طریقے😌
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
ماں صدقے پہلے اک تے کر لو😝😜👌😂😜

Mehak22
 

گھومتے پھرتے، ناچتے کودتے🙈😇
پوسٹ کرتے رہئیے 🙉 ,😋
🙈🙈🙈😝
😂😅😂😳

Mehak22
 

اچھی شکل ہونا کوئی جرم نہیں " لیکن
۔
۔
لسوڑے جیسی شکل ہونے کے باوجود selfie لیکر ستر لوگوں کو ٹیگ کرنا بھی کھولی دہشت گردی ہے۔
😂😂😂😂😂😜

Mehak22
 

بہت سے الفاظ ہیں مجھ میں خوبصورت لیکن___!!!
کتابوں کی طرح میں اکثر خاموش رہتا ہوں___!!!
🤭

Mehak22
 

مت مجھ سے الجھ ، بس اتنا سمجھ لے
جو خود کو میسر نہیں، نایاب تو ہو گی❤
#Mehaki___

Mehak22
 

*🥰لمبی باتوں سے مجھے کوئی مطلب نہیں ❤️*
*🥰مجھے تو انکا جی کہنا بھی کمال لگتا ہے❤*

___SaY hazrat Ali___❤
M  : ___SaY hazrat Ali___❤ - 
Mehak22
 

25+
inbox😱

Mehak22
 

Hi
I am
New___
Here😎😂

Mehak22
 

صاحب انداز نرالے ہیں 🍁
آخر _ سرگودھا _والے ہیں ❤
😂🙊

غرورِ عشق اُنھیں، غرورِ حُسن ہمیں۔۔۔۔!❣️

وہ آ نہیں سکتے، ہم جا نہیں سکتے۔۔۔۔!❣️
Mehaki___❤
M  : غرورِ عشق اُنھیں، غرورِ حُسن ہمیں۔۔۔۔!❣️ وہ آ نہیں سکتے، ہم جا نہیں - 
Mehak22
 

کھٹکتی تو ان کو ہوں جہاں میں جھکتی نہیں😒😏😎
جن کو اچھی لگتی ہوں وہ کہیں مجھے جھکنے بھی نہیں دیتے😎😍😉😉
#Mehaki

Mehak22
 

💞
چلے بتائیں مجھ سے کیا شکایت ہے💁
ویسے ہونی تو نہیں چاہیے 🥴
بہت معصوم ہوں میں 😑😑

Mehak22
 

عزت ایک مہنگا تحفہ ہے
اس کی امید سستے لوگوں سے نہ رکھیں.....
#Mehaki___❤

عزت ایک مہنگا تحفہ ہے
اس کی امید سستے لوگوں سے نہ رکھیں.....
Mehaki___❤
M  : عزت ایک مہنگا تحفہ ہے اس کی امید سستے لوگوں سے نہ رکھیں..... Mehaki___❤ -