#_تم_بے_وفا_ہو_کر_بھی_کتنے_اچھے_لگتے_ہو۔۔۔!! 👉
#_خدا_جانے_تم_میں_وفا_ہوتی_تو_کیا_ہوتا۔۔۔؟؟ ♥
کیوں کریں بھروسہ غیروں پر...!!
جب چلنا ہے اپنے پیروں پر...!!
💪💪👈
سنا ہے بڑی محفلیں سجا رہے ہو ہم سے بچھڑنے کے بعد۔۔💔۔
لگتا ہے کوئی ہم سے بھی زیادہ برباد ہونے والا ہے!🤔🙄😟
👈#ﭘﺮﮐﺸﺶ_ﺍﻧﺪﺍﺯ_ﮨﮯ_ﺍﭘﻨﺎ_ﺻﺎﺣﺐ•••👉
😎😎😎
👈#ﺳﺎﺩﮔﯽ_ﻣﯿﮟ_ﺑﮭﯽ_ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ_ﻟﮕﺘﮯ_ﮨﮯ_...👉
😍


محبت کا تو پتہ نہیں مگر
انسان نفرت دل سے کرتا ہے💔
#دنیا والوں سے کوئی امید نہیں رکھتا ھوں...
#کرم ھے #خدا کا کے وہ کبھی گِرنے نہیں دیتا...✌

❣️اپنے اخلاق پر ———-اتنا تو یقین😍
ہے😍
کوئی ہمیں چھوڑ سکتا ہے بھلا نہیں😍
سکتا😍😘🤗
##ہمیں ہم خود نہیں سمجھے🔥
##تم کیا خاک سمجھو گے🔥
اے برے وقت ادب سے پیش ا
وقت نہیں لگتا وقت بدلنے میں
#بڑے_بد_نصیب_ٹھہرے_جو_قرار_تک_نہ_پہنچے
#درِ_یار_تک_تو_پہنچے_دلِ___یار_تک_نہ_پہنچے
#صرف___تم....💔
#اے_زندگی_تجھ_سے_بھی_شکایتیں_بہت_ہیں
#سنبھل_جا_ورنہ_تجھے_بھی_چھوڈ_جاؤں_گا
#صرف___تم.....💔

#اپنی_زندگی_کا_ايک_اصول_بناو✌🔥
#جو__جلتا__ہے__اسے__اور__جلاو❤
______________🤗
❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے❤

کہاں وفا ملتی ھے مٹی کے ان حسین انسانوں سے........❣
" 💔 "
یہ لوگ بغیر مطلب کے خدا کو بھی یاد نہیں کرتے........❣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain