Damadam.pk
MeharJutt's posts | Damadam

MeharJutt's posts:

MeharJutt
 

میری دوستی کا باغ چھوٹا مگر پھول سارے گلاب رکھتا ہوں.💞
دوست کم ضرور ہیں مگر جو دوست رکھتا ہوں لاجواب رکھتا ہوں.💞

MeharJutt
 

🥀🎭"_____________🎀🍂
تم ملو نہ ملو مقدر کی بات ہے 💔
سکون بہت ملتا ہے تمہیں اپنا سوچ کر 💯

MeharJutt
 

کامیابی کی راہوں میں جس کا تذکرہ ضروری ہے
وہ ماں ہے جس کے بنا زندگی ادھوری ہے

MeharJutt
 

"کسی کی مَعصوم ہَنسی کے پیچھے دَرد کو محسوس تو کرو" 💔
" سُنا ہے ہَنس ہَنس کے لوگ خود کو سَزا دِیتے ہیں' 💔

MeharJutt
 

, وہ روٹھ گۓ ھم سے اس لۓ کہ نظریں نہیں ملاٸیں ھم نے۔ ۔
صاحب۔ ۔🔥✌🏻
یہ ھماری حیا تھی اور وہ ھمارا غرور سمجھ بیٹھے۔ ۔❣ 🙏♥️

MeharJutt
 

Mere Sare Fan Gum ho Gae 😩😩😩

MeharJutt
 

I Miss You My Old friends !
Veera Sister & Dua Noor !

MeharJutt
 

Welcome! Damadam pe dilchusp cheezain share kar ke dher sarey followers banain!
Opsoo Yeh kitna Change ho gia He 😕😕😕