" ایک عرصے سے سِیاہ حلقے ہیں میری آنکھوں میں
ایک عرصے سے میرا سُکون سے کوئی واسطہ نہیں! ۔
اپنے جذبوں کی صلیب آپ اٹھائی ہم نے
زندگی سن تو سہی کیسے بِتائی ہم نے
مڑ کے دیکھا تو رہِ زیست کو تنہا پایا
تب یہ معلوم ہوا،عمر گنوائی ہم نے
"عشق آتش"
dark🖤
♥️عید مبارک
❤جمعہ مبارک
سو تم یہ کہہ رہے ہو وہ تمہیں کامل میسر ہے ؟
وہ جس کا خواب تک ہم نے صعوبت سے کمایا تھا
عورت
ایسا پھول ہے جسے توڑا نہیں جاتا صرف خوشبو لی جاتی ہے
🖤اگر توڑ دو گے تو مرجھا جاۓ گی
اِک تالا تھا کہ زنگ جسکا مُقدر ٹھہرا
اِک دروازہ_____ سدا بند رہا تیرے بعد
آپ اب پوچھنے کو آئے ہیں
دل مری جان مر گیا کب کا
*جون ایلیا*
مجھ میں آج بھی وہ چھوٹا سا بچہ زندہ ہے جو اکثر روتے روتے سو جایا کرتا ہے
🖤
مشکل پڑی تو لاڈلے نے باندھ کر کمر۔۔۔
وہ بھی کیا جو ماں نے سکھایا ہی نہیں تھا۔۔۔
Error 🖤
❤جمعہ مبارک
پِھر اِسی رَاہ گُزر پر شاید
ھم کَبھی مِل سکیں مَگر شاید
🖤
وہ جس کی چھاؤں میں پچیس سال گزرے ہیں"
وہ پیڑ مجھ سے کوئی بات کیوں نہیں کرتا
..
پھر اسکے بچھڑنے کا ڈر رد کر کے
..
ہم نے اپنی نبض کے ساتھ بہت کھیلا
🥀
اندر سے ٹوٹا ہوا شخص کبھی نارمل نظر نہیں آئے گا
مطلب...کہ
اسکے ہر emotion میں شدت پائی جائے گی
...
ہنسنے لگے گا تو بہت ذیادہ ہنسے گا... چپ رہے گا تو گہری خاموشی اختیار کرے گا... خود کو لوگوں سے انگیج کرے گا تو بہت ذیادہ انگیج ہوگا... اور تنہا رہے گا تو سائے کو بھی ساتھ برداشت نہیں کرے گا
..
اپنے ہی معیار تک نہ پہنچ سکا
مجھ کو تو خود پر بڑا بھروسہ تھا
🥀
نہ جانے کون تھامے گا وہ سگریٹوں سے داغے ہاتھ۔۔؟
نہ جانے کون سمجھے گا کٹی ہوئی کلائیوں کے دُکھ۔۔!۔
باتوں کی مٹھاس اندر کا بھید نہیں کھولتی
مور کو دیکھ کر کون کہہ سکتا ہے
...یہ سانپ کھاتا ہو گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain