Damadam.pk
Mehar_sindhi's posts | Damadam

Mehar_sindhi's posts:

Mehar_sindhi
 

احسان ویسے بھی تیرے کم نہ تھے
بہر حال یوں بدلنے کا شکریہ
🔥

Mehar_sindhi
 

عشق تو ہم ان سۓکرتۓ ہیں پاگلوں کی طرح
🔥🔥
وہ ہمیں بیوفا سمجھتۓہیں بیوفاوں کی طرح
♥👍♥

Mehar_sindhi
 

عزت کے موتی پر ذرا سا بھی میل آ جائے
🙏😎🙏
تو سینکڑوں دریا بھی اسے دھو نہیی سکتے۔
♥👍♥

M  : Rolls in life - 
Mehar_sindhi
 

میرا اس شخص سے بس اتنا سا تعلق ہے🔥
اسے جب درد ہوتا ہے مجھے محسوس ہوتا ہے 🔥

Mehar_sindhi
 

*انسان کو کسی چیز کی قدر دو صورتوں میں ہی ہوتی ہے ملنے سے پہلے اور کھودینے کے بعد.....!!!*🌹

Mehar_sindhi
 

کانٹوں سے کیا گلہ وہ تو مجبور ہیں اپنی فطرت سے؛
اے دوست
درد تو تب ہوا….....جب پھول بھی زخم دینے لگے.....!!☐☐

Mehar_sindhi
 

ایک دن شوہر تنگ آکر بیوی سے بولا
تمھارے ساتھ شادی کرکے مجھے ایک فائدہ ہوا ہے
بیوی خوش ہوکر کونسا فائدہ جانو
شوہر مجھے میرے گناہوں کی سزا دنیا میں ہی مل گئ ہے
😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅

Mehar_sindhi
 

ہم #لڑکوں سے اچھا تو #پریشر ککر ہے 😕
جس کی ایک #سیٹی پر #لڑکی #بھاگی
چلی آتی ہے😝😝😂😂😂😜😜😜😜

Mehar_sindhi
 

پٹھانوں کے گاؤں میں ندی پر پل بنایا گیا۔ انجینیئر نے پل کا افتتاح کیا اور واپس چلا گیا۔
ایک سال بعد وہ واپس گاؤں گیا تو ہر شخص پل اور انجینیئر کی تعریف کر رہا تھا۔ وہ پل کے اوپر گیا تو دیکھا کہ پل تو بالکل نیا کا نیا ہے جیسے کہ کبھی استعمال ہی نہ کیا گیا ہو۔
اس نے حیرانی سے گاؤں والوں سے پوچھا کہ آپ لوگ پل استعمال تو کرتے نہیں پھر میری تعریف کیوں کر رہے ہیں؟
گاؤں والوں نے جواب دیا کہ نہیں جناب! پہلے ہم دھوپ میں ندی پار کرتے تھے۔ اب پل کی چھاؤں میں ندی پار کرتے ہیں۔
یہ سن کر انجینیئر نے ندی میں کود کر جان دے دی۔ 😜😋😎
فیر کیندے نے بوٹا گالاں کڈدا ے😂😁😁😁😁😁😁

Mehar_sindhi
 

: کمال _ کی _ محــــــبـــت _ کی تـــــم _ نے ''''
جـــــان _ جـــــان _ کہتے _ کہتے _ انجــــــان _ بنا _ ديــــــــــا ❤

Mehar_sindhi
 

💔 محبت کا کتنا عجیب رشتا ہے...!!
💔دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دنیے والا دل میں...!!