Damadam.pk
Mehik@_008's posts | Damadam

Mehik@_008's posts:

Mehik@_008
 

کسی کا دل کبھی نہیں توڑنا یہ پھر بہت مشکل سے جوڑ پاتا ہے لیکن پہلے جیسا پھر بھی نہیں ہوتا
😔😔🙏🏼🙏🏼🙏🏼

Mehik@_008
 

*دوسروں کو خود سے بہتر ہی سمجھو کیا پتا اللہ سے اس کا معاملہ ہم سے زیادہ بہتر ہو...*🕋🕌🕋

Mehik@_008
 

*جب اللّٰہ تعالیٰ کسی سے ناراض ہوتا ہے* *تو رزق کی دروازے بند نہیں کرتا بلکہ سجدوں کی توفیق چھین لیتا ہے۔*🕋🕌🕋

Mehik@_008
 

*خدا کی راہ میں کوشش کروں اور* *کبھی پیچھے نہ ہٹو کیونکہ خدا نے تم* *سے کوشش مانگی ہے نتیجہ نہیں*🕋🕌🕋

Mehik@_008
 

کیوں ،پیتے۔ ہیں لوگ۔ شراب ،کسی۔ کے ،غم ۔میں، اقبال💔
جھوٹے۔یار کی، خاطر، سچے۔ خدا، کو ۔نارض ۔کرتے ❤

Mehik@_008
 

#آنکھوں سے #مسکرانا #سيکھ لو😷😷😷
#ھونٹوں کى مسکراھٹ تو #ماسک نے #چھين لی😷

Mehik@_008
 

جب بھی ماں پر نظر پڑتی ہے
تو احساس ہوتا ہے کہ ابھی بھی دنیا میں محبت باقی ہے ❤😊

Mehik@_008
 

ساری کلائی کی بات ہے میاں
چوڑیاں کب حسین ہوتی ہیں 🥰
#_

Mehik@_008
 

قسمت ہار ونجے تاں گل وکھری اے۔
باقی غلیلاں دے نال باز نئیں مردے!!