یاد آۓ گی غفلتیں تم کو
تمہیں دوکھ نہ ہونے کا بڑا دوکھ ہوگا
Dil-e-nadan
بہت سے خوبصورت الفاظ ہیں مجھ میں
کتابوں کی طرح اکثر خاموش رہتی ہوں
گندی سوچ اور پاؤں کی موچ کھبی
انسان کو آگے نہیں بڑھنے دیتی
مجھ سے نہ ہوسکے گی زمانے کی بندگی
مکار بھی نہیں ہوں ادکار بھی نہیں ہوں
یوں تو جس کے دل میں چاہوں اتر جاؤں میں
پر کیا کروں جو دنیا ہی اتر گی میرے دل سے
ہاں مزاج کی تھوڑی سخت ہو میں
مگر قدر کرتی ھو قدر کرنے والوں کی
بڑے تھے معصوم بد لحاظ بن گے
دھوکے بازؤ میں رہ رہ کر دھوکے باز بن گے
😊😊
زندگی سے تھوڑی وفا کیجے
جو نہیں ملتا دفع کیجے
اہمیت الفاظ کی ہوتی ہے
مگر اثر ہمیشہ لہجوں کا ہوتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain