Damadam.pk
Mehroo-00's posts | Damadam

Mehroo-00's posts:

Mehroo-00
 

اور پھر باتیں لہجوں سمیت یاد رہ جاتی ہیں مجھے ۔
اپنی یاداشت کی اک یہی چیز بری لگتی ہے مجھے

Mehroo-00
 

مومن عورتو!
اپنی دعاؤں میں یہ دعا بھی شامل کر لو کہ تمہارے سروں اور گھروں کے سائباں ہمیشہ سلامت رہیں،
ان کے بستر ان کے وجود سے کبھی خالی نہ ہوں،
تمہاری چوکھٹوں پہ ان کے جوتے ہمیشہ موجود رہیں یہ تمہیں اپنے گھر کے محفوظ ہونے کا احساس دلاتے ہیں۔
دعا کرنا کہ
تمہارے گھر ان کی بھاری آوازوں سے ہمیشہ گونجتے رہیں کیونکہ انھی کے سخت لہجے کی گونج سے راہ چلتے اوباشوں کی آوازیں ہلکی رہتی ہیں اور تمہارے لہجوں کی نرمی برقرار رہتی ہے وگرنہ ہر ایرے غیرے کو جواب دینے کےلیے اے صنف نازک! تمہیں اپنا لہجہ سخت رکھناپڑتاہے
انھی کی ہمراہی میں تمہاری طرف اٹھنے والی ہررہزن کی میلی آنکھیں جھک جاتی ہیں
ورنہ انسانوں میں چھپےبھیڑئیے اورگلی کے آوارہ لوگ بھی تم پہ خودکوشیرسمجھ کر بھونکتے ہیں۔
دعا کرنا !
خدا تمہاری دعاؤں کوشرف قبولیت بخشے!

Mehroo-00
 

🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹
🌸اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🌸
《سُبحَﭑنَﷲ͜وَبحَمدِه سُبحِاْنﷲ͜ﭑلْعظِيم
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
اچھے انسان کی تعریف کیلئے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ کسی کو تکلیف نہیں دیتا*دولت اور عہدے انسان کو عارضی طور پر بڑا کرتے ہیں، لیکن انسانیت اور اچھا اخلاق انسان کو بہت بلند درجے پر رکھتا ہے

Mehroo-00
 

سنا ہے کہ جمعہ کے دن دعائیں جلد پوری ہوتی ہیں
تو اے خدا میری بھی ایک دعا سن لے
تمام بےاولاد جوڑوں کو اولاد نرینہ عطا فرما
یا اللہ جو رزق کی تنگی کا شکار ہیں انھیں وسیع رزق عطا فرما
!یا اللہ ہماری مشکلات آسان فرما
آمین ثم آمین 🤲❤️

Mehroo-00
 

کون جان سکتا ہے میرے شعور کا دکھ
کہ میرے زہن میں کتنے خیال پلتے ہیں!

Mehroo-00
 

لوٹ آئے تو پھر کیا غم زندگی رہے۔۔
بیتے وقت تجھ میں یار بسے ہیں میرے۔
🥀✨🦋

Mehroo-00
 

میں نے زندگی میں رشتوں اور انسانوں کے اتنے بھیانک روپ دیکھے ہیں ,ان سے اتنی چوٹیں اتنی ٹھوکریں لگی ہیں کہ ان دل اعتبار کرنے سے ڈرتا ہے اب اگر کوئی سو ثبوتوں کے ساتھ بھی یقین دلائے نہ کہ انسان نہیں بدلتا تو میں یہی کہوں گی کہ
"اس دُنیا میں انسان سے زیادہ بدلنے اور بیزار ہونے والا کوئی دوسرا وجود نہیں ہے" 🙂❤️🩹🥀🦋

Mehroo-00
 

میں نے " محبت " کو بڑی فرصت سے اور
تفصیل سے سوچا ، سمجها ،
پرکها ، جانچا ، ناپا ، تولہ ، کریدا ، کھنگالا
گہرائی میں جاکے محسوس کیا
تو یہ جانا کہ
محبت صرف بھروسے پر کهڑی
یقین کی اونچی سی دیوار پر بنا
ایک چھوٹا سا پنجرہ ہے
جس میں قید پنچھی۔
دائیں نہ بائیں ، دیکھتا ہے۔
آگے نہ پیچھے ، دیکھتا ہے
یہاں نہ وہاں ، دیکهتا ہے۔
صرف اورصرف اونچا آسمان دیکهتا ہے۔
اور اپنے قدموں تلے سارا جہاں دیکهتا ہے۔۔

Mehroo-00
 

دعووں کے ترازو میں تو عظمت نہیں تُلتی..!!
فیتے سے تو کردار کو ناپا نہیں جاتا..!!
اوروں کے خیالات کی لیتے ہیں تلاشی..!!
اور اپنے گریبانوں میں جھانکا نہیں جاتا..!

Mehroo-00
 

انکھیاں دی رکھوالی رکھ
عینک پانویں کالی رکھ
اِکّوں یار نال یاری لا
دشمن پانویں چالی رکھ
عیباں اُتّے پردہ پا
تھالی اُتّے تھالی رکھ
چھڈ مثالاں لوکاں دیاں
اپنا آپ مثالی رکھ

Mehroo-00
 

فقیر۔۔ایک ہزار دو ،جو مانگو گے ملے گا
میں۔۔۔یہ لو ہزار
فقیر۔۔مانگو کیا مانگتے ہو؟
میں۔۔۔۔۔ مجھے پانچ ھزار دو اب
🤣🙊😂😂😂

Mehroo-00
 

پروردگار ، جو خیر بھی تو مجھ پر نازل کر دے میں اس کا محتاج ہوں ۔

Mehroo-00
 

دوسروں کو نقصان پہنچائے بغیر…
ان کو بدنام کیے بغیر…
ان سے حسد کیے بغیر…
ان سے الجھے بغیر…
آگے نکل جانے کا ہنر سیکھئے۔
وَمِن شَرِِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ•
اور جب حاسد کا حسد مجھے نقصان پہچانے آئے.. تو اے اللّٰه مجھے اپنی امان میں رکھنا°
آمین ثم آمین یا رب العالمین ♥️

Mehroo-00
 

سودا ہوا چمن کا تو گل ہی گنے گئے۔
خود کو سمجھتی رہیں یونہی سرخاب تتلیاں

Mehroo-00
 

"اے ابنِ آدم
اک تیری چاہت ہے اور اک میری چاہت ہے__
ہوگا تو وہی جو میری چاہت ہے
ہاں اگر تو نے سپرد کر دیا خود کو اسکے جو میری چاہت ہے
تو میں تجھے وہ بھی دوں گا جو تیری چاہت ہے__
اور اگر تو نے مخالفت کی اسکی جو میری چاہت ہے___ تو میں تھکا دوں گا تجھے اس میں جو تیری چاہت ہے
پھر ہوگا وہی جو میری چاہت ہے"

Mehroo-00
 

کچھ دروازے نہیں کھلے۔
کیونکہ یہ آپ کے لیے نہیں تھے۔
کچھ لوگ چلے گئے ہیں۔
کیونکہ وہ ایک صفحہ تھے، پوری کتاب نہیں۔
کچھ خواہشیں پوری نہیں ہوتیں۔
کیونکہ ان کے لیے یہ وقت مناسب نہیں ہے۔
کچھ کہانیاں ختم ہوگئیں۔
اس لیے کہ آپ کی کہانی ابھی شروع ہی نہیں ہوئی۔
کچھ مواقع ضائع ہوگئے۔
کیونکہ آپ کو کامیابی سے زیادہ تجربے کی ضرورت ہے۔
کچھ درد طویل ہوتے ہیں۔
کیونکہ اس کے بعد آنے والی خوشی اس سے زیادہ لمبی ہوتی ہے۔
بس اللہ کے بارے میں خوبصورت گمان رکھیں۔

Mehroo-00
 

کہتے ہو
میں کرتی ہوں اداس باتیں؟
چلو آج یہ رسم توڑ دیتی ہوں
تم خوشیاں لے آؤ
میں یہ اداسیاں چھوڑ دیتی ہوں
سنو....!
خوشیاں جو لاؤ تو پوری لانا
آدھی ادھوری چیزیں تو میں ویسے ہی چھوڑ دیتی ہوں.🖤

Mehroo-00
 

رب وہاں سے دروازے کھولتا ہےجہاں سے گمان بھی نہیں ہوتا ,جب کبھی تمہیں زندگی میں اندھیرا محسوس ہو تو اپنے رب کو یاد کرلیا کرو. 🤲
کیونکہ صرف وہی وہ زات ہے جو تمہیں اس تکلیف سے نکال سکتی ہے.

Mehroo-00
 

💥اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ💥
اسلام علیکم ! صبح بخیر

Mehroo-00
 

ٹونر کیا ہے اور جلد کے لیے کیا کرتا ہے؟
_ایک ٹونر آپ کی جلد کی دیکھ بھال کے معمولات میں ایک غیر ضروری step کی طرح لگتا ہے، لیکن یہ واقعی بہت اہم ہے_ ۔
ٹونر ایک جادوئی دوائی ہے جو آپ کی جلد کو پھیکی اور کمزور سے چمکدار اور چمکدار بنا سکتی ہے۔
ایک اچھا ٹونر یقینی طور پر آپ کی جلد کو fresh کر سکتا ہے۔
، ٹونر جلد سے گندگی، تیل اور میک اپ کو دور کرنے میں مدد کرتا ہے۔ یہ جلد کے پی ایچ توازن کو بحال کرنے میں بھی مدد کر سکتا ہے،
یہ بیکٹیریا کی افزائش کے خلاف زیادہ کام کرتا ہے اور اگلے steps کے لیے آپ کی جلد کو متوازن رکھتا ہے۔
اس کے علاوہ، ٹونر بڑے چھیدوںenlarged pores کو سخت کرنے اور جلد کی ساخت کو بہتر بنانے میں مدد کر سکتا ہے۔