Damadam.pk
Mehroo-00's posts | Damadam

Mehroo-00's posts:

Mehroo-00
 

Niacinamide is usually for all skin types - even those with sensitive skin
ال سکن ٹائپ کے لیے ہے اور یہاں تک کہsensitive skin والے بھی استعمال کر سکتے ہیں
So what does niacinamide do for the skin?❓❓
• It helps reduce wrinkles and fine lines, reversing signs of photoaged skin
• Helps reduce pigmentation, melasma and brighten the skin
• Can help improve acne-prone skin
• Helps to visibly reduce pore size
• Helps to stimulate collagen production
• Improves dull complexion
• Strengthens the skin barrier which helps improve skin hydration
• Can help improve skin elasticity and resilience
• It can also enhance the efficiencyof products designed for dry, sensitive, mature and skin with acne

Mehroo-00
 

Lines and wrinkles fighter
ہماری جلد میں کالجن کی پیداوار کی کمی کی وجہ سے لائن اور جھریاں بننا شروع ہو جاتے ہیں جلد لٹک جاتی ہے niacinamide کالجن کی پیداوار میں مدد کرتا ہے
Skin tone brightner
جلد کا رنگ روشن کرنے والا
یہ جلد کو چمکاتا ہے اور ہائپر پگمنٹیشن hyoerpigmentation کو کم کرتا ھے
Skin Soothing blemish fighter
جلد کو سکون بخشنے والا بلیمش فائٹر:
سیبم sebum(تیل) کو کم کرنے کی صلاحیت کا مطلب ہے کہ یہ جلد کی لالیredness کو ختم کر سکتا ہے،blemishes کی ظاہری شکل کو کم کر سکتا ہے اور داغوں کو بننے سے روکنے میں مدد کرتا ہے۔

Mehroo-00
 

آجکل ہر طرف اور خاص کر سوشل میڈیا پر جو Niacinamide کی بات ہورہی ہے وہ دراصل کیا ہے ؟
وٹامن B3 کی ایک شکل، جسے نیکوٹینامائیڈ Nicotinamide کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
اسکے فوائد (benefits) کیا ہیں؟
یہ skin کو بہتر کرنے والا ایک real allrounder ہے جو ڈی این اے کو repair کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور سیلولر توانائیcellular energy کو بحال کرنے میں مدد کرتا ہے۔ جلد کی رکاوٹ (آپ کی جلد کی سب سے بیرونی تہہ) کو مضبوط کرنے کی ایک متاثر کن صلاحیت کے ساتھ، یہ جلد کے لیے ضروری سیرامائڈز کو بڑھاتا ہے، بیرونی ماحولیاتی نقصان سے بچاتا ہے اور نمی کے نقصان کو کم کرتا ہے۔(reduce loss of moisture)

Mehroo-00
 

Salicylic is an organic compound
It is also known as 2-hydroxybenzoic acid.
سیلیسیلک ایسڈ ایکنی کے نشانات اور نشانات کے لیے بہترین علاج سمجھا جاتا ہے
۔ یہ ایک بہترین ایکسفولینٹ ہے جو مہاسےacne پیدا کرنے والے بیکٹیریا، جلد کے مردہ خلیوںdeadskin cells کو ختم کرنے اور سیاہ دھبوںdark spots یا نشانات کو ختم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
اس کے علاوہ، یہ جلد کے رنگ کو ہموار کرتا ہے اور جلد کی رنگت صاف کرتا ہے۔
سیلیسیلک ایسڈ قدرتی طور پر ولو کی چھال(willow bark) جیسے پودوں میں پایا جاتا ہے۔
اس میں اینٹی بیکٹیریل خصوصیات ہیں اور pores کو کھول کر اور ایکسفولیئٹنگ کرتا ہے بلیک ہیڈز، وائٹ ہیڈز اور بمپس تمامacne مہاسوں میں سے 95 فیصد مسائل کا سبب بنتے ہیں۔

Mehroo-00
 

۔اگر کسی کو ایکنی ہے۔۔۔اور وہ وقت پر ایکنی کو treat نہ کرے۔۔۔یا اوپن پورز ہیں۔۔۔اور پراپر ٹونر یا کلینزر استعمال نہ کیا جائے روٹین میں۔۔۔۔پورز کوصاف اور بند کرنے کے لیے۔۔۔
اسکے علاوہ وائٹ ہیڈز بلیک ہیڈز کو بہت زیادہ چھیڑ کر یا pinch کر کے خراب کرنے سے بھی پہلے پمپلز اور پھر سکارز بن جاتے ہیں۔۔۔اسی طرح کولیجن کی مقدار بہت کم یا بہت زیادہ ہونے سے بھی سکارز یا گڑھے بن جاتے ہیں۔۔

Mehroo-00
 

سکن پر پمپل کیوں نکلتے ہیں۔۔۔!!
*ایکنی ایک پراپر انفیکشن ہے،لوگوں کو لگتا ہے کہ یہ دو یا چار دن میں ختم ہو جائے گی جو کہ ناممکن ہے۔۔ یہ سکن کی بیماری ہے جسے ٹھیک ہوتے ہوتے کم از کم 3 سے 4 مہینے لگتے ہیں۔۔۔!!
پمپل بننے کی کیا کیا وجوہات ہو سکتی ہیں؟
1:جنیٹک
2:موسم کی تبدیلی
3:کچھ لو کوالٹی کی پراڈکٹس کا استعمال
4:سٹریس لینا
5:ڈائیٹ ٹھیک سے نہ لینا
6:سکن کا خیال نہ رکھنا
7:سکن کئیر فالو نہ کرنا
پمپل کی 4 سٹیجز ہوتی ہیں
نمبر 1: وائٹ ہیڈز اور بلیک ہیڈز بنتے ہیں۔
نمبر 2: سکن کے اندر پمپل محسوس ہونے لگ جاتے ہیں۔
نمبر 3: سکن پر کہیں کہیں پمپل بننا شروع ہو جاتے ہیں ماتھے پر اور تھوڑی پر۔
نمبر 4: پمپل کے اندر پس پڑنا شروع ہو جاتی ہے اور گندا پانی نکلنے لگ جاتا ہے۔

Mehroo-00
 

سردیوں میں ہاتھوں کا رف ہونا,خشک کھردرا ہونا اور اسپیشلی ہاتھوں کا کلر خراب ہونا۔۔۔۔اسکی ایک وجہ یہ بھی ہوتی ہے کہ ہم بار بارصابن سے ہاتھ دھوتے ہیں اور اسکے بعد موائسچرائز نہیں کرتے بار بار یا پھر موائسچر کریں بھی تو ایسس لوشن لگا لیتے ہیں جوہاتھوں کا کلر خراب کر دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک تو اس موسم میں سکن ویسے ہی بہت ڈی ہائیڈریٹ ہوتی ہے پانی کی کمی کی وجہ سے۔۔۔۔صابن کے استعمال سے سکن اور بھی ڈی ہائیڈریٹ اور کھردری ہو جاتی ہے اور اسی سے پھر سکن کلر اور سکن ٹیکسچر بھی خراب ہو جاتا ہے۔۔۔۔
اگر آپ ایسا ہینڈ واش رکھ لیں جو آپکے ہاتھوں کو ڈیپ کلینزنگ کرے اور ساتھ موائسچرائز بھی کر دے ہاتھوں کو۔۔۔۔۔۔یعنی اسکے بعد آپ بار بار موائسچر نہ بھی کر سکیں تو ہاتھ خود بخود موائسچرائزڈ ہوں واش کی وجہ سے۔۔۔۔۔

Mehroo-00
 

Vitamin B3&E Triple Action Cream(can be used both in night and day)
اس میں شامل ہے وٹامن B3 یعنی niacinamide اور وٹامن E.
اس کریم کو ٹرپل ایکشن کہا گیا ہے۔۔۔۔یعنی یہ سکن کو برائٹننگ/وائٹننگ گلو دے گی ایون ٹون کے ساتھ۔سافٹ ,موائسچرائز اور ہائیڈریٹ رکھے گی 24 گھنٹے تک۔اور پورز سکارز ڈارک سپاٹس کو کم کر کےسکن ٹیکسچر کو سموتھ کرے گی
یہ تمام عمر اور تمام سکن ٹائپس کے لیے بہترین ہے۔۔۔۔۔صبح اور رات دونوں ٹائم استعمال کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔ڈرماٹولیجکلی ٹیسٹڈ ہے۔۔۔۔۔۔۔

آپکی سکن کا ٹیکسچر سموتھ ہے یا خراب۔
سکن ٹیکسچر نوٹ نہ کریں تو Idea نہیں ہوتا۔۔لیکن over all سکن کی look رف ڈل لگتی ہے۔۔۔۔۔اور اگر ذرا قریب سے سکن کو خود نوٹ کریں۔۔۔تو صاف پتہ چل جاتا ہے اوپن پورز کا, سکن ٹیکسچر ڈیمج ہونے کا۔۔۔۔سپاٹس کا۔۔۔۔۔
آپ سب نے Niacinamide کے بارے میں سنا ہے؟؟؟ اسی کا دوسرا نام وٹامن B3 ہے۔۔۔۔۔۔
یہ اتنا امیزنگ ingredient ہے جو سکن کے ٹیکسچر کو بہت زیادہ جلدی سموتھ کرتا ہے اور ساتھ اگر سکن پر aging سائنز آگئ عمر سے پہلےانکو بھی سموتھ کر دیتا ہے۔
M  : آپکی سکن کا ٹیکسچر سموتھ ہے یا خراب۔ سکن ٹیکسچر نوٹ نہ کریں تو Idea نہیں - 
Mehroo-00
 

✨مسکرایا کرو کیونکہ...!!
غموں کو اتنا حق نہیں کہ وہ تمہاری
سانسوں کو گروی رکھ لیں...!!
ان کو اتنا حق نہیں کہ وہ تمہاری آنکھوں کی مسکان چھین لیں.....!!
سو دل سے مسکراؤ....!!
کیونکہ..! تمہارا رب تمہارے ساتھ ہے.

Mehroo-00
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ یہاں کوئی اور بھی کیوٹ ہے 🤔
یا صرف اکیلی میں ہی دھکے کھا رہی ہوں🙈🤪

Mehroo-00
 

بیتے لمحے
پرانی یادیں
بچھڑے لوگ