Damadam.pk
Mehtab_Bhatti's posts | Damadam

Mehtab_Bhatti's posts:

Mehtab_Bhatti
 

_*On this blessed night of Shab-e-Barat,*_
*May Allah grant us forgiveness, mercy, and* *endless blessings.*
*Stay blessed always🤍✨*

Mehtab_Bhatti
 

لوگ کیوں محدود ہو کے رہ جاتے ہیں، کیوں خاموشی اختیار کر لیتے ہیں کیوں ملنا ملانا کم اور بول چال گھٹا دیتے ہیں۔
کیونکہ انہیں انسانوں سے انسانیت نہیں ملتی

Mehtab_Bhatti
 

کچھ خاموشیاں
اللہ کی طرف سے
🤲سزا نہیں ہوتیں…
یہ وہ وقفہ ہوتا ہے
جہاں دل ٹوٹتا نہیں
صاف ہوتا ہے
مولانا رومؒ کہتے ہیں:
“بانسری جب تک کٹتی نہیں
تب تک اُس میں سوز نہیں آتا”
اگر دل بھاری ہے
تو گھبراؤ مت
شاید رب
تمہیں سننے کے قابل بنا رہا ہے🤍🔥📿

Mehtab_Bhatti
 

اور انسان کہے گا کاش میں فلاں کو دوست نہ بناتا۔
(القرآن)

Mehtab_Bhatti
 

اگر عاشق ایک قدم محبوب کی طرف بڑھاتا ہے تو محبوب دس قدم عاشق کی طرف بڑھاتا ہے
سچل سرمست

Mehtab_Bhatti
 

فرمانِ حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللّہ علیہ
قبر اس وقفے کا نام ہے
جو مرنے اور اٹھانے کے درمیان ہے
یہ "وقفہ" ہے ۔۔۔۔ "مقام" نہیں !!۔

Mehtab_Bhatti
 

- *♡Ⲵᜆ😌🌎🌸🎋ᱫᨙ*
*یـہ دل تیـری یـاد ســے مہکتــا رہــے گـا،یـہ تیـرا تھـا تیـرا ہـے تـیرا رہــے گــا۔۔؁۶۵۸᭠♥️🍃🫠*

Mehtab_Bhatti
 

Indeed,ALLAH is the best planner 💓

Mehtab_Bhatti
 

❣️ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ ❣️🥰🥰🥰

Mehtab_Bhatti
 

پتہ نہیں کیوں تُم مجھے عزیز لگتی ہو، جیسے بناتے وقت خُدا نے ہم دونوں کی مٹی ایک جگہ سے لی تھی تبھی تو میرا دل تُم سے ہر وقت لگا رہتا ہے _____________🥀🖤

Mehtab_Bhatti
 

Tahajjud changes everything, If you are going through a hard time or your heart doesn’t feel at peace or you want something to happen desperately. Start praying tahajjud and you will see miracles happening in your life💯💖

Mehtab_Bhatti
 

“Allah has something great planned for you. Be patient because there are no sad endings in Islam.”

Mehtab_Bhatti
 

Abdullah Ibn Mas'ud said:
"There are three characteristics which whoever has them, Allah will fill his heart with Imaan;
1. Companionship of one who deeply understands Islam.
2. Recitation of the Qur'ān.
3. Fasting.
[بهجة المجالس ١٩٩]

Mehtab_Bhatti
 

اے ایمان والو! تم پر روزہ فرض کیا گیا ہے جیسا کہ تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیا گیا تھا تاکہ تم تقویٰ اختیار کرو۔ سورہ بقرہ۔ 183
💯❣️

Mehtab_Bhatti
 

ﻭَﺭِﺿْﻮَﺍﻥٌ ﻣِّﻦَ ﺍﻟﻠّٰﮧِ ﺍَﮐْﺒَﺮ.
ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠّٰﮧﮐﯽ ﺭﺿﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﮨﮯ ♡🌸✨

Mehtab_Bhatti
 

𝗤𝘂𝗿'𝗮𝗻 is the best medicine for broken heart. 🖤😌


تم کرتے ہوگے اپنے الفاظوں سے متاثر✌️🔥
میری خاموشی سے بڑا کوئی استاد نہیں ہے💯
M  :  تم کرتے ہوگے اپنے الفاظوں سے متاثر✌️🔥 میری خاموشی سے بڑا کوئی استاد نہیں -