کیا کیا بچھڑ کے اُس نے _____ اشارہ نہیں کیا
میں نے تو اُس کو دیکھنا بھی گوارہ نہیں کیا _!
سیراب کر رہی تھی __ کئی اور کھیت بھی
یونہی تو اس ندی سے کنارہ نہیں کیا ___! ❤️🩹
کسی کو چا ہنے کے لیے محبت نہیں 🥺
آج کل دولت لگتی ہے 💔💔
*"اور پھر نصیب میں نہیں تھا وہ برادری سے باہر کا شخص ۔"* 💔🙂
میں نایاب الجھنوں کی مکمل کتاب ہوں تم مجھے کبھی نہیں پڑھ سکتے ♥️🌻
*میری زندگی کا سب سے خوبصورت اور خوشی والا دن میری موت کا دن ہوگا"*🙂💔
*ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ کفن پہن کر اُس کی ﺳﺎﺭﯼ*
*توﺟﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﮐﮭﯿﻨﭻ ﻟﻮﮞ گا💔🙂
کبھی میری کمی دنیا کی ہر شے میں پاؤ گے🥺🌎💔
*آزمائش تو پھر من پسند چیزوں سے شروع ہوتی ہے* 💯🥀
صبر کرنے پہ آؤں
تو موڑ کے بھی نہ دیکھوں🖤💯
تم نے دیکھا ہی نہیں
میرا پتھر ہونا🔥💯
اب رخ کو پھیر بیٹھے ہیں!
کر کے ہمیں دیوانہ۔
بھاڑ میں جائے من پسند شخص!!
جو میرا بنے میں اس پہ قربان 💜🌸
" رات کو بستر پر آنکھیں بند کر کے لیٹ جانے سے لے کر آنکھ لگ جانے تک کا وقت سب سے زیادہ اذیت ناک اور تکلیف دہ ہوتا ہے!💔🔥
#فقیر
اے محبت تیرے انجام پہ رونا آیا
جانے کیوں آج تیرے نام پہ رونا آیا
یوں تو ہر شام اُمیدوں میں گزر جاتی ہے
آج کچھ بات ہے جو شام پہ رونا آیا
کبھی تقدیر کا ماتم، کبھی دنیا کا گِلہ
منزلِ عشق میں ہر گام پہ رونا آیا
مُجھ پہ ہی ختم ہوا سلسلہ نوحہ گری
اِس قدر گردشِ ایام پہ رونا آیا
جب ہُوا ذکر زمانے میں مسرت کا شکیل
مُجھ کو اپنے دلِ ناکام پہ رونا آیا
مجھے قبول یہ بھی نہیں کہ تجھے آئینہ دیکھے ☺️😘
تجھے بس میں دیکھوں یا میرا خدا دیکھے ☺️😘
Yes undoubtedly Saraiki is the sweetest language of pakistan.😍
*کیوں نہ بے فکر ہو کر سویا جائے🙂*
*اب بچا ہی کیا ہے جسے کھویا جائے🖤*
خون کی الٹی آئی ھے,,,,🔥
دعا کرنا اب موت بھی آ جائے...😥💔
میــرا دل کـر رہــا ہے تمہیــں میــں پیــار کـروں
کچھ راز الفــــت کی باتیــں خود ســے بیــاں کـروں*
میـــسر ہے مـجکو میـــرا بیــــاں اے عـیـشق
اے خــدا تـو بـتا میـــں اســـکا کیـا کیـا بیــاں *کـروں
تــحریــر:ساجــداحــمدآنــی
:ابوبکرؓ♥ عمرؓ♥ عثمانؓ♥ و علیؓ♥ کو ہم اپنی جان کا سلام لکھیں گئے🌺✌ کتابِ دین کے ہر ورق پہ ہم اپنے معاویہؓ کی شان لکھیں گے💯♥✌
ہر گروپ میں لکھا جاتا ہیں لڑکیوں کی عزت کرو لیکن کیسی گروپ میں یہ نہیں
لکھا لڑکیاں بھی لڑکوں کے ساتھ عزت کے ساتھ پیش آیا کریں ؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain