Damadam.pk
MeiiN_FaBuLoUs_Tu_JeALoUs's posts | Damadam

MeiiN_FaBuLoUs_Tu_JeALoUs's posts:

MeiiN_FaBuLoUs_Tu_JeALoUs
 

خون کی الٹی آئی ھے,,,,🔥
دعا کرنا اب موت بھی آ جائے...😥💔

MeiiN_FaBuLoUs_Tu_JeALoUs
 

میــرا دل کـر رہــا ہے تمہیــں میــں پیــار کـروں
کچھ راز الفــــت کی باتیــں خود ســے بیــاں کـروں*
میـــسر ہے مـجکو میـــرا بیــــاں اے عـیـشق
اے خــدا تـو بـتا میـــں اســـکا کیـا کیـا بیــاں *کـروں
تــحریــر:ساجــداحــمدآنــی

Beautiful People image
M  : اگر کسی سے بدلہ لینا ہے تو خاموشی اختیار کر لو کیونکہ آپ کی خاموشی کسی کو - 
MeiiN_FaBuLoUs_Tu_JeALoUs
 

:ابوبکرؓ♥ عمرؓ♥ عثمانؓ♥ و علیؓ♥ کو ہم اپنی جان کا سلام لکھیں گئے🌺✌ کتابِ دین کے ہر ورق پہ ہم اپنے معاویہؓ کی شان لکھیں گے💯♥✌

MeiiN_FaBuLoUs_Tu_JeALoUs
 

ہر گروپ میں لکھا جاتا ہیں لڑکیوں کی عزت کرو لیکن کیسی گروپ میں یہ نہیں
لکھا لڑکیاں بھی لڑکوں کے ساتھ عزت کے ساتھ پیش آیا کریں ؟

MeiiN_FaBuLoUs_Tu_JeALoUs
 

اے غم یار بخش___ دے مجھ کو•😔
کیوں مجھے تو اداس کرتا ہے 💔

MeiiN_FaBuLoUs_Tu_JeALoUs
 

کسی کو اتنا بھی تنگ نہ کرو✨__*
کہ وہ خدا کے سامنے تمہارا نام لے کر رو پڑے__.🥺
*_#_❣️🥀 😊💯✍️*_

MeiiN_FaBuLoUs_Tu_JeALoUs
 

چھوڑ کر تو جا چکے ہو ہاتھ میرا ، ایک دن
سرد خانوں میں مجھے تم ڈھونڈتے رہ جاؤ گے
🙃🙌🏻

MeiiN_FaBuLoUs_Tu_JeALoUs
 

Damadam's story:
جب لڑکی اور لڑکا ایک دوسرے کو پرپوز کرتے
ہیں.پھر ان کا پیار ایک دوسرے کے لئے زیادہ ہونے لگتا ہے۔پھر وہ ایک دوسرے سے پوری پوری رات ہی باتیں کرتے ہیں۔پھر وہ ایک دوسرے کی عادت بن جاتے ہیں بات کرنا ان کا ایک دوسرے کے ساتھ جھگڑا کرنا۔لڑائی دونوںں کے لیے عادت بن جاتی ہے۔ پھر وہ لڑکی اس لڑکے سے دور ہونا چاہتے ہیں۔پھر لڑکی کے لیے تنگ آنے لگتا ہے وہ کسی ماں کا لڈلا لڑکا۔لڑکے کی محبت پیدا ہو رہی ہوتی ہے لیکن لڑکی کی محبت ختم ہونے لگتی ہے۔لڑکی کی زندگی میں کوئی اور آ رہا ہوتا ہے۔جس کی وجہ سے وہ لڑکے سے نفرت کرنے لگتی اس لڑکی کے درمیان کوئی اور لوگ بھی آ رہے ہوتے ہیں جس کی وجہ سے لڑکا اسے روکتا ہے لیکن لڑکی اس کی ایک نہیں سنتی۔پھر وہ لڑکی اسے چھوڑ کر چلی جاتی ہے دوسرے لوگوں کے لئے۔پھر اس لڑکی کو کوئی اور مل جاتا ہے
بے وفا لڑکی💯

MeiiN_FaBuLoUs_Tu_JeALoUs
 

لباس تن سے اتار دینا کسی کو بانہوں کے ہار دینا پھر اس کے جذبوں کو مار دینا اگر محبت یہی ہے جاناں تو معاف کرنا مجھے نہیں ہے
.
.
گناہ کرنے کی سوچ لینا حسین پریاں دبوچ لینا پھر ان کی آنکھیں ہی نوچ لینا اگر محبت یہی ہے جاناں تو معاف کرنا مجھے نہیں ہے
.
.
کسی کو لفظوں کے جال دینا کسی کو جزبوں کی ڈھال دینا پھر اسکی عزت اچھال دینا اگر محبت یہی ہے جاناں تو معاف کرنا مجھے نہیں ہے
.
اندھیری نگری میں چلتے جانا حسین کلیاں مسلتے جانا اور اپنی فطرت پہ مسکرانا اگر محبت یہی ہے جاناں تو معاف کرنا مجھے نہیں ہے