دفعتاً چھیڑ کے خود تارِ ربابِ الفت
میرے اندر کوئی جاتا ہے مچل یعنی تُو
ڈُھونڈ کر لاؤں کوئی تجھ سا کہاں سے آخر
ایک ہی شخص ہے بس تیرا بدل یعنی تُو...
یوں لگ رہا ہے جیسے اپنی ہی سانسوں سے
الجھ کر عنقریب مرنے والا ہوں.
وصل کا سکوں کیا ہے ہجر کا جنوں کیا ہے!!!
حسن کا فَسوں کیا ہے عشق کا دَ روں کیا ہے!!!
تیرے ہجر میں ہم دلچسپ ہوئے جاتے ہیں
عین ممکن ہے کہ سبھی سے کنارہ کر لوں🤘
کبھی جو آؤ تو ماتم کریں جدائی کا
تمہارے ساتھ منائیں تمہارے بعد کا دکھ
*من* تو *بھرنے* دو ان کا *صاحب*
*بہانے* وہ خود *ڈھونڈ* لیں گے...
رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا
وہ کیوں گیا یہ بھی بتا کر نہیں گیا ✨🔥
بے حسی اب مجھ پر واجب ہے
میں نے حساس بن کے بھی دیکھا ہے🔐
یقین کیجیے کہ تینوں دن انتظار کیا "
یقین کیجئے آپ تینوں دن نہیں آئے ""