Damadam.pk
Mental_boy22's posts | Damadam

Mental_boy22's posts:

Mental_boy22
 

Kisko follower chaiye wo v
Free m 😋😁

Mental_boy22
 

مجھ سے سیٹنگ کرنے کی کوشش نہ کریں میرا چائے کے ساتھ چکر چل رہا ہے 😛😋🍮😋😎

Mental_boy22
 

تو پیار ہے کسی اور کا 🤷🤗
تجھے زوم کر کے دیکھتا کوئی اور ہے ....😂🧐🤭

Mental_boy22
 

ڈاکٹر نے مریض کی میمری واش کردی اور پوچھا : کچھ یاد
آرہا ہے۔۔۔
مریض : صرف بیوی کا نام۔۔۔😝😝😝😝😝
ڈاکٹر : (ہنس کر) سب کچھ فارمیٹ ہوگیا مگر وائرس نہیں گیا۔ 🤣🤣

Mental_boy22
 

اور جب بھی ماں کو دیکھا
تو دل نے کہا فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ 🤗❣

Mental_boy22
 

کوئی حساب نہیں چاہیئے
چائے پلائیے اور دفا ہوجایئے__💁👊😄

Mental_boy22
 

شکایت کی پائی پائی جوڑ کر رکھی تھی
اس نے گلے لگا کر سارا حساب بگاڑ دیا😊😅

Mental_boy22
 

ایک ایسا سوال جو مجھے پاگل کررہا ہے😏😇
ایلفی اپنی بوتل میں کیوں نہیں چپکتی ؟🙄🤔🤔

Mental_boy22
 

سنو 😌
لحاظ عشق نا ہوتا تو 🙂
میں نے تمہاری ناسیں پن دینی تھیں😏

Mental_boy22
 

سیرتوں کا حسن کیا جانیں ۔
صورتوں کے بکھاری لوگ ۔☺

Mental_boy22
 

بابا جی کہتے ہیں کہ کچھ میاں بیوی ایک دوسرے کو ایسے بلاتے ہیں
شگفتہ کی امی 🙄
بلال کے ابو 🙄
بندہ پوچھے تسی ایک دوسرے دے کچھ نہی لگدے؟😂😕😕😂😂😂

Mental_boy22
 

بدل گئ نا تم
تم تھی ہی لعنتی✋💔
#_______KhaڑooS

Mental_boy22
 

بدل گئ نا تم
تم تھی ہی لعنتی✋💔
#_______It's___AD

Mental_boy22
 

کيا کہا ميں آپ کو پسند نہيں 😌
يہ ليں چاقو 🔪 اور اپنی آنکھیں نکال ديں🙈😂😹🥳

Mental_boy22
 

مجھ سے پنگا لینے سے پہلے دس بار سوچنا😎😌
تاکہ.....اتنی دیر میں میں بھاگ جاوں😂😂😂

Mental_boy22
 

Jo v mujhe follow karega usky lye dua karonga uski shadi jaldi sy jaldi hojaiy 😁😂😋

Mental_boy22
 

چلو اچھا ہوا وہ کسی اور کا ہو گیا
ختم ھوئ فکر اسے اپنا بنانے کی

Mental_boy22
 

تُجھے دیکھتے ہی رب سے کر دی یہ آرزو
آل تُو جلال تُو آٸی بَلا کو ٹال تُو
😂😂😂

Mental_boy22
 

لوگ دیوانے ہیں بناوٹ کے جناب
ہم کہاں جائیں اب یہ سادگی لے کر
😑

Mental_boy22
 

کچھ نگاہیں ___ منتظر ہیں
اور کسی کو فرصت ہی نہیں
😔😢