ASSALAM ALAIKUM BHAIYO OR BEHNO
ٹیلنٹ کی کیا بات کرتے ہو
یہاں موبائل کی بیٹری
زبان سے چاٹ کر بتا دیتے ہیں
کہ بیٹری کتنی چارج ہے
میں نے کہا اتنی موٹی کیوں ہو؟
کہتی ہے ہمارے گھر فریج نہیں ہے تو
سب کچھ کھانا پڑتا ہے
ایک لڑکی کے سامنے کسی دوسری
لڑکی کی تعریف کرنا
پیٹرول پمپ پر
سگریٹ پینے کے مترداف ہے
یہ جو لڑکیاں کہتی ہیں نہ کہ لڑکے ہونا بہت آسان
کبھی سبزی وآپس کروانے گئی ہو
عزت کا جنازہ نکل جاتا ہے
ASSALAM ALAIKUM GOOD MORNING 🌞
ٹیچر شاگرد سے عینک کی تعریف کریں
شاگرد عینک اسے کہتے ہیں کہ جو ہمارے ناک پر بیٹھ کر کانوں کو پکڑ لیتی ہے اسے عینک کہتے ہیں
لڑکا مجھ سے شادی کر لو
لڑکی کیوں؟
لڑکا میرے ابا گاؤں کے سب سے بڑے آدمی ہیں
لڑکی مجھے منظور ہے
شادی ہو گئی بعد میں پتا چلا لڑکے کا ابا ایک سو پانچ سال کے ہیں
ایک فقیر کو لاکھوں روپے کی لاٹری لگ گئی
دوسرے فقیر نے اس سے پوچھا
اتنے پیسوں کا کیا کرو گے
تو فقیر نے جواب دیا کہ ایک بڑی مسجد بناؤں گا اور باہر اکیلا بھیک مانگونگا
ایک موٹی عورت ڈاکٹر سے: سنا ہے کھیل سے موٹاپا ختم ہو جاتا ہی پڑ مجھے تو کوئی فرق نہیں پڑا.. ڈاکٹر: آپ کونسا کھیل کھلتی ہیں..؟ عورت: چڑی اڈی کاں اڈا.....
ڈاکٹر مریض سے ، ” آپ کو جب سردی سے بخار چڑھتا ہے تو کیا دانت بھی کٹ کٹ بجتے ہیں ؟” مریض ،” معلوم نہیں، جناب ! کیوں کہ مارے دانت تو رات کو میز پر رکھے ہوتے ہیں “
مریض: جناب مرےسینے میں درد رہتا ہے.... ڈاکٹر: سگریٹ پیتے ہو.....؟ مریض: ہاں جناب لیکن گولڈلیف ہی منگوانا.....
لڑکی صحافی سے: مجھے فلم میں کام کرنے کا شوق ہے... صحافی: آپ کو کونسا رول پسند ہے..؟ لڑکی: قیمے والا......
ڈاکٹر: آپ سگریٹ نوشی چھوڑ کیوں نہیں دیتے....؟ مریض: میں سگریٹ تو چھوڑ سکتا ہوں لیکن نوشی نہیں... ڈاکٹر: کیا مطلب ہے آپکا.....؟ مریض: کیوں کہ نوشی میری بیوی کا نام ہے....
ایک ڈاکٹر نے نیا نیا کلینک کھولا۔ تھوڑی دیر بعد ایک آدمی آیا تو ڈاکٹر نے خود کو مصروف دکھانے کیلۓ فون کا رسیور اٹھایا اور کافی دیر لگے رہنے کے بعد آدمی سے بولا: ” جی فرمایۓ کیا ہوا؟” آدمی: میں “پی ٹی سی ایل” سے آیا ہوں، اگر بات ختم ہو گئ ہو تو کنکشن ایکٹو کر دوں؟”۔۔۔
ایک صاحب دوستوں کی محفل سے اٹھ کر رات کافی دیر گئے گھر پہنچے دوسرے دن دوستوں نے پوچھا رات کو بھابی نے کچھ کہا تو نہیں؟؟؟ دوست نے شرمندہ ہو کر جواب دیا نہیں کچھ نہیں یہ سامنے کے دو دانت تو میں کئی دنوں سے نکلوانا چاہتا تھا.
ڈاکٹر پاگل سے: تم چیٹ سے نیچے کیوں لٹک رہے ہو...؟ پاگل: میں ایک بلب ہوں.... ڈاکٹر: تو پھر جل کیوں نہیں رہے.....؟ پاگل: بھوتنی کے لائٹ گئی ہوئی
ڈاکٹر: اچھی صحت کے لئے ضروری ہے کہ آپ پھلوں کے ساتھ ان کے چھلکے بھی کھا لیا کریں... ویسے آپ کا پسندیدہ پھل کونسا ہے..؟ مریض: جناب ناریل......
ڈاکٹر: تمھیں تکلیف کس وقت زیادہ ہوتی ہے...؟ مریض: ڈاکٹر صاحب! جب اپکا بل دینا ہوتا ہے.....
پاگل:ہم آپکو پہلے ڈاکٹر سے زیادہ پسند کرتے ہیں..... ڈاکٹر: وہ کیوں....؟ پاگل: اس لئے کہ آپ بالکل ہم جسے دکھائی دیتے ہو.....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain