میں بتاؤں میرے دل کی خوشی کیا ہے😘
ایک ہی تصویر میں ہنستے ہوئے “ہم دونوں"💞🙈
غم هميں راس آ گۓ دنيا والو۔۔
💔
اب خوشيوں کا تم اچار ڈال لینا۔۔
👉😒
کب تک ترستے رہیں گے تجھے پانے کی حسرت میں؟
دے کوئی ایسا زخم کہ میری سانس ٹوٹ جائے اور تیری جان چھوٹ جائے

اس نے توڑا میرا دل اس سے کوئی شکائیت نہیں
یہ اس کی امانت تھی ، اسے اچھا لگا سو توڑ دیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain