Damadam.pk
Mera-sultan786's posts | Damadam

Mera-sultan786's posts:

Mera-sultan786
 

بابا جی کہتے ہیں کہ
#نیند اور #غیرت کبھی کسی کے کہنے سے نہیں آتی……😑😜😉

Mera-sultan786
 

شادی شدہ لوگ اس لئے کنوارے کی شادی کرانے پہ تُلے رہتے ہیں کہ "کمینہ،، اتنا "سُکھی،، کیسے ہے۔
🤣🤣🤣🤣

Mera-sultan786
 

اسکی یاد میں جام ہاتھ میں اٹھا لیا
🍞پھر لگایا بریڈ پہ
😋اور فٹا فٹ کھا لیا
دکھ اپنی جگہ😞
پکھ اپنی جگہ😂

Mera-sultan786
 

اپنے اوپر اپنے جانو کی لگی ہوئی پابندی بتاؤ😜😏
باقی سنگل لوگ میرے سلام کا جواب دیں😂😂
اسلام و علیکم....

Mera-sultan786
 

گھر والوں نے میری شادی طے کردی ہے 🤩
اور طے کر کے الماری میں رکھ دی ہے😑😂😂

Mera-sultan786
 

اپنی ذہنی ٹینشنوں کو کم کیجئیے
میرا نام لیجیئے اور خود پہ دم کیجئیے 🤭🤭🤭🤭

Mera-sultan786
 

وہ تمہیں خوبصورت کہہ کے گمراہ کرنے کی کوشش کرے گا 😏😒😒پر
سنو..... تم شیشہ دیکھتی رہنا 😁😁😁😂😂😂😂

Mera-sultan786
 

غم مٹانے کا آسان طریقہ ۔۔۔🙁
پینسل سے غم لکھ کے ربڑ سے مٹا دیں 😂😂😂😂😂😂😂
بچپن سے ہی بہت انٹیلیجنٹ ہوں😁😁🙈🙈

Mera-sultan786
 

اتنی بار شادی کی دعا مانگی ہے
اب جیسے ہی ہاتھ اٹھاتا ہوں تو فرشتے کہتے ہیں
کاکا تینوں "ہور " کوئی کم نہیں 😁😂

Mera-sultan786
 

مجھے نئ زندگی چاہیے
یہ والی مجھ سے خراب ہو گئ ہے😜

Mera-sultan786
 

بہت خوش نصیب ہو گی میری بیگم 😍
اسے اتنا سیدھا اور معصوم لڑکا ملے گا 🙈
🤾⁦🏋️⁩⁦🏌️⁩

Mera-sultan786
 

وہ کہتے ہیں
باتوں کو تیری ہم بھلا نا سکے۔۔۔۔
ہم نے کہا بھلانا بھی مت
ہم نے سکرین شاٹ لے رکھے ہیں۔۔۔۔۔😝😝😂😂

Mera-sultan786
 

اگر آپ چاہتے ہیں کہ سب آپ کو "اچھا" سمجھیں😟
تو اپنا نام "اچھا" رکھ لیں😂😜
خیالات

Mera-sultan786
 

جب محبوب کہے کے مر جاٶ..،،
تو تم پہ واجب ہے کہ مر جاٶ..!!
کِسی اور پر 😛😂😊😋🤣

Mera-sultan786
 

جو میں بولتا ہوں او میں کرتا ہوں
اور جو میں نہیں بولتا او بھی کرنا پڑتا
ورنہ گھر والے مارنے لگتے ہیں
😆😜🤪😂

Mera-sultan786
 

بابا جی فرماتے ہیں
جب روتے ھیں تو کوئی حال بھی نہیں پوچھتا فراز...
ذرا سا ھنس لیں تو گھر والے بھی کہتے ھیں
کیہڑی ماں دا میسج آیا اى. 😜😜😜😆😆😆

Mera-sultan786
 

جن کو ہم ایک آنکھ نہیں بھاتے😒
ان سے گزارش ہے کہ
دوسری آنکھ سے کوشش کریں😂🙊
ہو سکتا ہے اللہ کرم کرے آپ پہ 😅😏😋
------------
------
-----🌸🙈🙈🙈🙈😂

Mera-sultan786
 

میں نے پڑھی ہیں ہزاروں عاشقوں کی کتابیں 📖
کسی میں نہیں لکھا "فر ساڈا ویاہ ہویا"😂😂😂😅😅😅😅

Mera-sultan786
 

اب پوسٹ شوسٹ کو چھوڑو✌✌
اپنا نمبر دو😜
دل دیاں #گلاں!!😍
#کراں گے #ہینڈ فری لا #کے😂
😂😂🙈🙈🙈

Mera-sultan786
 

عقل ٹھوکر لگنے سے آتی ہے😒🔥
ایک دوسرے کو ٹُھڈے ماریں اور عقل تقسیم کریں اور مخلوقِ خدا کی خدمت کریں.😂✔️😂🤷♀️