Damadam.pk
Mera-sultan786's posts | Damadam

Mera-sultan786's posts:

Mera-sultan786
 

جو کہتے کہ ہم پسند کی شادی کرینگے 😐🙁
یقین کرو ان کی پسند کا کھانا بھی گھر میں نہیں بنتا 😂😜🤣😋😹

Mera-sultan786
 

نہ جانے کون سا وٹامن موبائل میں ہے
ایک دن استعمال نہ کریں تو لگتا ہے کمزوری ہو گئی ہے😂😂😂

Mera-sultan786
 

Good Morning 😍🤩🤩

Mera-sultan786
 

کیا تمہارا دل نہیں کرتا ۔۔🤔🤔
ک اتنا شریف اور معصوم لڑکا اتنی اچھی اچھی پوسٹ کرتا ہے لاؤ اسے ان باکس میں hiii ۔۔۔ ہی بولدوں ۔۔۔🙈🤓😁

Mera-sultan786
 

زندہ رہا تو تمہارا ساتھ ضرور نبھاؤں گا دوستوں😍
بھول جاؤں تو سمجھ لینا شادی ہو گئ😂😋😂😂
~*_❦ـͫـــⷶــͥــALONE KING ❦_*~

Mera-sultan786
 

😉اس نے مجھ سے کہا چاند توڑ کر لاؤ😒
😋اور ہم جناب نے اُس کا منہ ہی توڑ دیا😜
😋کیونکہ ہمارا چاند تو وہی تھا نہ...😂😝

Mera-sultan786
 

انگریز ہم سے آگے نہیں ہو سکتے ،،،
ان کے پاس ایک رنگ کی لڑکیاں ہیں اور ہمارے پاس دو رنگ کی۔۔۔۔ منہ الگ ، پاؤں الگ۔۔۔۔😜😁🤪🤪😁

Mera-sultan786
 

دنیا کی سب سے بڑی #غلطی✌
گھر والوں کے سامنے #موبائل کی طرف دیکھ کر #مسکرانا😝😬

Mera-sultan786
 

ہر ایک کی طبییعت کے مطابق نہیں ہم😉
🤩Ay Dost🤩
کڑوے ضرور ہیں مگر منافق نہیں ہیں ہم🤫

Mera-sultan786
 

شرارتوں سے ہی فرصت نہیں ملتی....😂
ورنہ ہم کرکے بتاتے محبت کسے کہتے ہیں...😂🤣

Mera-sultan786
 

وہ لوگ بھی #شادی کے چکر میں ہوتے ہیں
جن کو #چلتے ہوے بھی #چکر آتے ہیں 😂😂😂

Mera-sultan786
 

یہ جو تیرے ہونٹوں پہ
اداسی اور آنکھوں میں نمی ہے...
بکری کا دودھ پیا کرو
کیلشیم کی کمی ہے...
ہر چیز کا زمےدار عشق نہیں ہوتا ..!!🤣🤣🤣🤣🤣😜😜😜😜😜😜😜😜

Mera-sultan786
 

مجھے دلوں سےکھیلنا نہیں آتا🤔🤨اسلیے میں چڑی اُڈی کاں اُڈا کھیل لیتا ہوں😂😆

Mera-sultan786
 

کوئی بھی جزباتی کیفیت کا دورانیہ 12 منٹ ہوتا ہے جب تک کے اسکو مزید نہ بھڑکایا جائے. اگر یہ 12 منٹ برداشت کر لیے جائیں تو بعد کے پچھتاوے سے بچا جا سکتا ہے. صبـــــح بخیر

Tell me🤔🤔
M  : Tell me🤔🤔 - 
Funny joke
M  : Aakhir kab tak 🤣🤣🤣 - 
Mera-sultan786
 

❤تم پر آتی ہے محبت کچھ اس طرح سے
مدتوں جاگنے کے بعد جیسے نیند آئے❤

😛😛🏃♂🏃♂🏃♂🤫🤫😎😎
M  : 😛😛🏃♂🏃♂🏃♂🤫🤫😎😎 - 
Mera-sultan786
 

Good Morning

Mera-sultan786
 

شوہر نہانے کے لیے باتھ روم میں گیا تھا۔
بیوی نے اسکا موبائل چیک کیا۔
کانٹیکٹ لسٹ میں ایک نام 'کورونا' نظر آیا۔
بیوی کو حیرت بھی ہوئی اور تجسّس بھی۔
بیوی نے وہ نمبر ڈائل کیا تو۔۔
کچن میں رکھا اس کا خود کا فون بجنے لگا!
لاکھ سمجھانے پر بھی شوہر باتھ روم سے باہر نہیں آرہا۔۔۔
بول رہا ہے، " میں قرنطینہ میں ہوں!!