Damadam.pk
Meral's posts | Damadam

Meral's posts:

Meral
 

یہ ٹهنڈی ہوائیں یہ سرد موسم اور ہلکا ہلکا سا درد دل 💞❣️
فروری تیرے نخرے بهی بالکل میرے یار جیسے ہیں.😴😋

Meral
 

ملاوٹ ھے تیرے عشق میں عطر اور شراب کی💔💔
کبھی مہک جاتا ھوں کبھی بہک جاتا ھوں💔💔

Meral
 

کتنے نایاب ہوتے ہیں یہ محبتوں کی رشتے بھی ۔۔💯🔥🔥
کوئی یاد نہ بھی کرے تو انتظار پھر بھی رہتا ہے ۔۔۔😘😙
#______?💖

Meral
 

بھول جاؤنگا تجھے______اُسی پل اُسی وقت...!!!
بس تو اُس سے ملا دے جو مجھ سے زیادہ چاھے تجھے...!!!😔😔😔

Meral
 

دلوں سے کھیلنے کا فن مجھے بھی خوب آتا ہے۔۔۔
لیکن جس کھیل میں دل ٹوٹ جائے وہ کھیل ہم کھیلا نہیں کرتے۔۔۔💔

Meral
 

جان دے سکتے ہے ہم تمہاري خاطر یہی ہمارے بس میں ہے...!!
. "_❤_"
غریب لوگ ہے ...نہیں کرتے باتیں ستارے توڑ لانے کی .....!!

Meral
 

نہ جواب دے نہ سوال کر💓
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر💓
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا💓
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر۔💕

Meral
 

💔ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔
.....ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﮐﯿﺎ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﻮ ﮔﺎ ﮨﻤﯿﮟ ﯾﺎﺩ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ❤
ﮨﻢ ﺗﻮ ﻋﺎﻡ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮨﯿﮟ ﯾﮩﺎﮞ ﺗﻮ ﺳﺐ ﮐﻮ ﺧﺎﺹ ﮐﯽ ﺗﻼﺵ
!!! ﮨﮯ

Meral
 

میں نے فقیر سے کہا بابا
میرا یار مجھ سے بہت ناراض ہے اس کا کوئی حل تو بتاؤ
فقیر نے رو کر کہا
اگر یار کی ناراضگی کا کوئی حل ہوتا تو آج میں فقیر نا ہوتا

Meral
 

。・゚゚・゚゚・。。・゚・゚゚・。。・゚゚・゚゚・
*مــحبت آزمــانی ھـو تـو بس اتنــا ھی کافی ہــے*
*ذرا ســا روٹھ کــر دیکھـــو منــانے کــون آتا ہــے*
。・゚゚・゚゚・。。・゚・゚゚・。。・゚゚・゚゚・

Meral
 

*اب " چھوڑ " دیا " عشق " کا " سکول " میں " نے🤫*
💔
*مجھ " سے " اب " محبت " كى " فیس " ادا " نہیں " ہوتی😥*
*_❤💯🔥✒👌_*

Meral
 

: 💝💗"دِل کرتا ہے چُرا لوں تُمہیں ھمیشہ کے لئے تقدِیر سے❤
💝💗"کِیوں کہ اب دِل نہِیں بھرتا روز تُمہاری تصوِیر
سے.❤

Meral
 

السلام علیکم ۔۔
صبح بخیر۔۔
اے رب کائنات تجھے تیری شان کریمی اور تیری عظمت کا واسطہ ہماری سب کی ساری خطا ئیں معاف فرما صحت و ایمان والی خوشیوں سے بھری زندگی عطاء فرما ہم سبکی تمام نیک خواہشات پوری فرما.
رب العالمین تو ہم سب سے راضی ہوجا ہم سب کو اپنے پیارے حبیب صلی الله علیہ وآلہً وسلم کی شفاعت نصيب فرمانا. ہماری تمام خطائیں بخش دینا اور جنت الفردوس میں اپنی رحمت سے اپنے پسندیدہ بندوں کا ساتھ نصیب کرنا۔آمین ثم آمین یا رب العالمین۔۔

Meral
 

وہ آج برسوں بعد ملا تو گلے لگ کے خوب رویا,,.
~♥~♥..............~♥~♥
یہ وہی تھا جس نے کہا تھا تیرے جیسے ہزاروں ملیں گے..

Meral
 

💕عادتیں خراب نہیں شوق اونچے ھیں ھمارے...!💕
ورنہ خواب کی اتنی اوقات نہیں کہ ھم دیکھیں اور پورا نہ ہو...
.
😋😋😋😋

Meral
 

یوں نہ کھینچ مجھے چاہتوں سے اپنی طرف اے جاناں 😌
میں تیری لت پن دینی جے میری جرسی کھلی ہو گئی تے 😂😂😂. Good AFTERNON😳😛

Meral
 

عبـــــــــــــــادت سے دل کو آباد رکــــــــــھنا
گنــــــــــــــاھوں سے دل كو آزاد رکـــــــــــــــھنا.
ھــــــــمــــــاری بس اتنی سی گــــــــــــــــزارش ھے آپ سے.
اپنی دعـــــــــــــــاؤں مـیں ہمیــــــں بھــی یـــــــــاد رکھــا

Meral
 

💔امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..💔
💔بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.💔
✨💫Ⓜ💗✒

Meral
 

ضد پر آؤں تو اگلی سانس بھی ٹھکرا دوں
پتہ نہیں وہ شہزادہ کس گمان میں ہے 😔

Meral
 

ایک مراسی کو
پڑھنے کا بہت شوق تھا
وہ روز خدا سے دعا کرتا کہ یا خدا
مجھے پڑھنے کی توفیق دے
وہ لمحہ
قبولیت کا تھا اس کی
دعا قبول ھو گئ
اب ماشاءاللہ وہ مراسی
میرا میسج پڑھ رہا ھے.
😛😛😛 بلکل نيا ھے مارکيٹ ميں🤣