وفادار عورتیں مرد کا غرور ہوتی ہیں✨♦️ عورت کی زندگی میں محبت کرنے والا شخص اک بار ضرور آتا ہے ✨♦️سمجھ دار عورتیں اسے سنبھال لیتی ہیں اور کچھ انہیں اپنی انا کی وجہ سے کھو دیتی ہیں✨♦️ مرد کی جیب اگر خالی بھی ہو نا وہ عورت کی وفا اپنی جیب میں ڈال کر کہتا ہے " میں اس دنیا کا سب سے امیر آدمی ہوں ❤❤❤❤
"Nhi krty hum tmhara zikr kisi teesre se Tmhary bary me baat sirf khuda se hoti hai"
"Yeh jo mujhy paany ki talab hai tumhari Mujhe paa kr tum badl jao gy"
درد وہی ہوتا ہے جو چھپا لیا جائے جو بتایا جائے وہ تماشا بن جاتا ہے
ہائے عجیب کشمکش میں مبتلا کر دیا ہے اسنے ، کسی اور کے ہوتے ہوئے بھی کہتا ہے آپ سے محبت ہے۔
کسی کا ہو کے دوبارہ نہ آنا مری طرف محبتوں میں حلالہ حرام ہوتا ہے۔۔۔
Sadgi Toh Humri Zara Dekhiye.. Atibar Apke Wady Par Kar Liya..🥀 NFAK
دسمبر کی سرد رات __ شال تو اس نے اوڑھی ہو گی آدھی چائے پی لی ہو گی آدھی عادتاً ، چھوڑی ہو گی اور میری یاد ، ارے کہاں ...🍂اسے اتنی فرصت تھوڑی ہو گی
عجب سا اک لاحاصل ہے وہ 🍂🖤دعاؤں سے بھی حاصل نہیں ہوتا
اور جب سچی لگن لگ جاتی ہے نہ تو نماز قضاء کرنے والے تہجّد ادا کرنے لگتے ہیں
"Pichle saal khof tha tujhe kho na doon Is saal dua hai k tera saamna he na ho"
"Saary zamany mein bat gaya waqt uska Aur humary hissy mein uske bahany aaye"
Mard chahe kitna bhi bahadur q na ho, Apni mann psnd aurat ko khone se darta h.🥀
آغاز تو سب ہی اچھا کرتے ہیں ! مسلۂ تو آخر تک ساتھ نبھانے کا ہے۔
ستاتے ہو دن رات جس طرح مجھ کو 🖤کسی غیر کو یوں ستا کر تو دیکھو (NFAK)
!!بس اتنا امیر ہونا چاہتا ہوں کہ 🙏!!جب اُداس ہوں تو مدینے چلا جاؤں
Guys sardi ka taqaza hai k ya tou blanket do hon ya phir blanket main do hon.😜😜😜