❤️ﻣﯿﺮﮮ ﮨﻤﺴﻔﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﻢ____!!❤️
❤️ﺳﺒﮭﯽ ﻣﻮﺳﻤﻮﮞ ﻣﯿﮟ سنگ رہنا___!!❤️
❣️ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺎﺭﺷﻮﮞ ﻣﯿﮟ بھیگنا____!!🥰
❣️ﮐﺒﮭﯽ پانیوﮞ ﻣﯿﮟ بہنا ______!!🥰
❣️ﮐﺒﮭﯽ بادل ﺑﻦ ﮐﮯ ﭼﮭﺎﯾﺎ کرنا___!!🥰
❣️ﮐﺒﮭﯽ ﭼﺎﻧﺪ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺩﯾﮑھا کرنا___!!🥰
❣️ﮐﺒﮭﯽ ﻧﻈﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﭙﺎ لینا____!!🥰
❣️ﮐﺒﮭﯽ پلکوﮞ پر سجا لینا _____!!🥰
❣️ﮐﺒﮭﯽ پھول بن کر مہکتے رہنا___!!🥰
❣️ﮐﺒﮭﯽ ﺧﻮﺷﺒﻮ بن کر ارتے رہنا___!!🥰
❣️یونہی ساتھ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﯿﺮﮮ چلنا_____!!🥰
❣️یونہی میری ﺳﺎﻧﺴﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻢ بسنا_!!🥰
❤️ﻣﯿﺮﮮ ﮨﻤﺴﻔﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﻢ___!!💞
❤️ﺳﺒﮭﯽ ﻣﻮﺳﻤﻮﮞ ﻣﯿﮟ سنگ رہنا......💞
💞💟💞Ż💞💟💞
پیار سے بھرے سپنوں کی کتاب ہو تم💞
رشتوں کے پھولوں میں کھلتا گلاب ہو تم💞
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ سچا پیار نہیی ہوتا💞
ان لوگوں کے ہر سوال کا جواب ہو تم💞
💟Z💟
مسکرانا تو _____ میری شخصیت کا حصہ ہے سائیں
تم مجھے خوش دیکھ کر دُعاوں میں بھول مت جانا.!!
💞💞💞💞