Damadam.pk
Mharukh's posts | Damadam

Mharukh's posts:

M  : Good morning..Have a nice day.. - 
Mharukh
 

*🌴🔮مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🔮🌴*
*محبت اور انسانیت آج کے*
*دور میں اوریجنل مل جائے*
*تو معجزے سے کم نہیں نمائش*
*اور فیک دعوے تو سر عام ملتے ہیں*
*🔮ارشــــــاد نــــوری🔮*

Mharukh
 

*🌴🔮مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🔮🌴*
*اپنے ضمیر کی آواز پر لبیک کہہ کر تنہا رہ جانا کسی گمراہ ہجوم کے پیچھے چلنے سے بہت بہتر ہے*
*🔮ارشــــــاد نــــوری🔮*

Mharukh
 

دل ٹوٹے ہو کی نشانی بتاؤ کبھی غور سے دیکھنا یہ کم باکت ہنستے 😊 بہت ہے

Mharukh
 

میرے خمیر میں گوندھا گیا محبت کو
میرے نصیب میں لکھی گئی ہے رسوائ۔۔۔۔۔۔💔

Mharukh
 

میں فنا ہوگیا وہ بدلا پھر بھی نہیں فرازؔ
میری چاہت سے بھی سچی تھی نفرت اس کی۔

Mharukh
 

خاک_ سے_ بنے _ہیں _صاحب...☝
غرور _جچتا _نہیں _ہم _ پر...✋❤

Mharukh
 

خاک_ سے_ بنے _ہیں _صاحب...☝
غرور _جچتا _نہیں _ہم _ پر...✋❤

Mharukh
 

❣❣❣مجھے تلاش ہے ایک روح کی جو مجھ سے دل سے پیار کرے💔
ورنہ جسم تو پیسوں میں بھی مل جاتے ہیں❣❣❣

Mharukh
 

اپنے شریف ہونے کا اور کیا ثبوت دوں 😔🙆🏻♂🙈🙈🙈ابهی تک کوئی لڑکا مجهے پٹا نہیں پایا🤣😝
😂😂😎🌹🌹😎😂😂

Mharukh
 

ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﭘﮧ ﺯﺑﺎﻥ ﻟﮕﺎﺅ ﺍﺩﺭﮎ ﮐﺎ ﺳﻮﺍﺩ ﺁﮰ ﮔﺎ😋😉
ﺁﯾﺎ ﮐﯿﺎ؟؟😯
ﻧﮩﯿﮟ ﺁﯾﺎ؟؟😊😊😊😊😊
ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺳﭻ ﮨﯽ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ
،
ﺑﻨﺪﺭ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﻧﮯ ﺍﺩﺭﮎ ﮐﺎ ﺳﻮﺍﺩ😝😝😝😝😂😂😂

Mharukh
 

😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜
*آجکل صابن کے اشتہارت دیکھ کر..،،*
*سمجھ نہیں آتا کے انہیں کھانا ہے یا ان سے نہانا ہے 🚿دودھ، بادام اور انڈے سے بنا بس ذرا سا (LUX)*
😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆
#

Mharukh
 

اقبال لکتھے ہیں..... 😂😁😂😂
اگر بیوی خوبصورت اوربااخلاق ہو تو یقین رکھو..
تمیں جنت ضرور ملے گی"😘😍
لیکن..............😘😍😍
😘
اگر بیوی کی سہیلی زیادہ خوبصورت ہو تو دنیا ہی جنت ھے"😎😎😊
یہ اقبال سموسے والے نے کہا ھے..........😂😂
😂😂😂😂^^^^^😜😜😜

Mharukh
 

بابا جی بولتے ہیں میرا فون ابھی بہت زور سے زمین پر گرا 😢😢واٹس اپ آن تھی وہ پوچھنا یہ تھا کہ تسی سارے ٹھیک تے ہو کسے نوں سَٹ تے نئ لگی.. 😂😂😂😛😛

Mharukh
 

شادی شدہ لوگوں کی زندگی دیکھ کر سمجھ آئی۔
ہیرو ہیروئین کے ملتے ہی فلم ختم کیوں کردیتے ہیں ۔😂😜😂😜😂😂😜

Mharukh
 

😄😄😄😄😄😄😄😄😄😄
*ایک پٹھان👨🏻 سڑک کے کنارے سگریٹ پیتے ہوئے بھاگ رہا تھا-*
*آدمی🧔🏻 نے پوچھا کیوں بھاگ رہے ہو-*
*پٹھان👨🏻 میں یہ دیکھ رہا ہوں کہ سگریٹ کتنے کلومیٹر چلتی ہے-*
😄😄😄😄😄😄😄😄😄

M  : خواب دیکھے ہیں اسقدر میں نے اب تو آنکھیں بھی طنز کرتی ہیں 💞✨💞 - 
M  : Tello all ..no bad coment - 
Mharukh
 

بڑی ٹھوکریں کھا کر سمجھدار ھوا ھوں ماہی..!!
اب دل کی باتوں پر توجہ نہیں دیتا..!!💖☺☺

Mharukh
 

وہ میرا #_معیار کیا گراۓ گے...😎💪 🔥صاحب #جن کا خود کا کوٸ #معیار نا ہو... 😏😏 😘😘