Expiring post
janti ho koi Kisi Ki malkiyat nhe hota
per bi khawaishe Hain KY wo SIRF Mera ho 🙈🙈
Expiring post
۔ میں نے کہا تُجھے عشق ہو خدا کرے پھر تُجھے اس سے کوئی جدا کرے پھر تو گلی گلی پھیرا کرے اسے تو تصبیوں میں پڑھا کرے صرف اسی کا نام تو لیا کرے پھر میں کہوں عشق ایک ڈھونگ ہے اور تو نہیں نہیں کیا کرے
men Saat samandar Dol Gaya Jo tu aankhon sy Bol Gaya
le teri ho gayi yaar Sajna ve Sajna
ho Sajna Mear yaar Sajna ve Sajna
men Saat samandar Bol gaya tere pyaar me yeh bin bol Gaya le teri ho yaar Sajna ve Sajna ho Sajna Mear yaar Sajna ve Sajna
M♥️S
😊😊
: مجھ سے جڑا ہر شخص بس اپنی خوشی چاہتا ہے میں اگر اداس ہوں تو یہ بس میرا..▼
مسئلہ ہے
wo puchna ya tha KY Jo EK trfa Mohabbat Hoti Hai. os ka muu Kisi trf hoya Hain 😂😂😂
محبت کرنے والا شخص ایسا نہیں ہوتا کہ آپ منع کرو رابطے سے اور وہ چھوڑ جائے،
بلکہ سچا محبوب وہ ہوتا ہے جو آپ سے اچھی خاصی سننے کے باوجود بھی آپ کا ساتھ ہرگز نہیں چھوڑتا۔!" 💯
thora sabar rhko jaldi mhesosa ho Ga
mera Hona Kya Tha or Mera na hona Kya Hain
کوئی تو ہوگا جو مجھے دیکھ کر کہتا ہوگا ہے تمنا ہمیں تمہیں دلہن بنائیں.🤣🙈
پیارے اللّٰه پاک اے کائنات کے بادشاہ اے رب ذوالجلال!! *مُجھے لوگوں سے ، اُن کے رویّوں سے ، رشتوں کی بیزاری سے ، گفتگو کی کرختگی سے ، رویّوں کے آزار سے ، دِلوں کے بُغض سے ، نیت کے کُفر سے اپنا حفظ امان نصیب فرمائیے فضل کے ساتھ مجھے ایسا بنا دیجیے جیسے آپ اپنے بندے کو پسند فرماتے ہیں یا اللہ جیسا آپ چاہتے ہیں یا اللہ۔* *میرے دل میں اپنا نور بھر دیجیئے۔* *مُجھے اپنا بنا لیجئیے ۔* 🫠 *مُجھے اپنے پسندیدہ انسانوں میں شامل کر لیجئیے ۔*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain