Damadam.pk
MiSs-@nSari's posts | Damadam

MiSs-@nSari's posts:

MiSs-@nSari
 

فَاتحہ اُن تمام آنکھوں پر، جو اِنتظار میں بچھائی جاتیں رہیں-“🦋

MiSs-@nSari
 

ہر وہ احساس جسے آپ اپنے اندر مخفی رکھتے ہیں وہ آپکی صحت کا کچھ حصہ کھا جاتا ہے.....🖤

MiSs-@nSari
 

ٹھیک ہے صبر کر لیا میں نے
پھر بھی اس شخص کی کمی تو ہے

MiSs-@nSari
 

اُسے کہنا____
سدا موسم!!!
بہاروں کے نہی رہتے.......
سبھی پتے بکھرتے ہیں___
ہوا جب رقص کرتی ہے۔!!!💟

MiSs-@nSari
 

"غلط انتخاب چہروں کی رونق چھین لیا کرتے ہیں ۔"
🥀

MiSs-@nSari
 

کاش ۔۔۔۔۔
میں محبت کے راستے میں نہ جاتی🥴

MiSs-@nSari
 

Jagti Ankhon sy kon khwaab dekhtaa hyy bhaeeee🤓🤓

MiSs-@nSari
 

بات مقدر کی ہے ساری وقت کا لکھا مارتا ہے
کچھ سجدوں میں مر جاتے ہیں, کچھ کو سجدہ مارتا ہے..

MiSs-@nSari
 

mujyy DD use krty hoy 5 years guzar gayy...pta bh nh chala🥴🥴

MiSs-@nSari
 

کسی بھی شخص کا دوسرا چہرہ تلاش کرنے کی کوشش نہ کرو خواہ تم کو یقین ہو کہ وہ برا ہے یہ ہی کافی نہیں کہ اس نے تمہارا احترام کیا اور اپنا بہتر چہرہ تمہارے سامنے پیش کیا بس اسی پر اکتفا کرو!
ہم میں سے ہر کسی کا ایک برا رخ ہوتا ہے جس کو وہ خود اپنے آپ سے بھی چھپاتا ہے!!

MiSs-@nSari
 

" مُجھے پتہ تھا کہ ؛ دُنیا تُمہیں مصروف کر دے گی ، تُم میرے بغیر بھی جی ہی لو گے! ۔ " 💔🙂

MiSs-@nSari
 

رنگوں اور تصویروں والے
خوابوں اور تعبیروں والے
روشن ہاتھوں اور لکیروں والے
تقدیروں والے
لوگ بچھڑ جاتے ہیں
یادیں زندہ رہتی ہیں

MiSs-@nSari
 

"اگر دنیا میں محبت نام کا کوئی جراثیم موجود ہے تو میں تمھیں یقین دلاتی ہوں کہ اس سے میرا دل اور دماغ کبھی متاثر نہیں ہوا۔"

MiSs-@nSari
 

Private mehfil mn invite krny walon ko zinda dfan krdyna chahiye😏😏

MiSs-@nSari
 

Hi, bolny walon ko 1 glass pani mn dob kr mr jana chahiye😑🫨

MiSs-@nSari
 

Follow waly gattar mn q nh gir jaty😐😐😐

MiSs-@nSari
 

" مٙقامِ رنج ہے کہ ؛ اِک نا پسندیدہ شخص کو ہم ، تُمہارے بعد کہیں گے کہ ؛ ہم تُمہارے ہیں! ۔ " 💔🙂

MiSs-@nSari
 

آخری گفتگو
یہ تصویریں ہیں
خط ہیں
اور کچھ پرزے ہیں
جن پر تم مجھے پیغام لکھتے تھے
انہیں محفوظ کرلو
ہاں مگر افسوس
ٹیلی فون پر جو گفتگو
تم مجھ سے کرتے تھے
انہیں میں تم کو واپس کر نہیں سکتی
جو میری دسترس میں تھا
تمہارے سامنے ہے سب
جو باقی ہے
صدا ہے اب...!

MiSs-@nSari
 

رَنگ و رَس کی حَوس اور بَس
مَسلہ __ دَسترس __ اور بَس
یوں بُنی ہیں _ رَگیں جِسم کی
ایک نَس ٹَس سے مَس اور بَس
اُس _ مُصَوّر _ کا _ ہر شاہکار
سَاٹھ پِینسٹھ بَرس _ اور بَس
سب _ تماشہ ٕ _ کُن _ ختم شُد
کہہ دِیا _ اُس نے _ بَس اور بَس

MiSs-@nSari
 

ہم جیسے لوگ اگر کبھی خواب میں اپنے کسی من پسند شخص کو دیکھ لیں تو مسلسل سونے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں کہ کہیں کسی بھی طرز سے پھر سے ہم مل جائیں.