🙊🙊🙊🙊🙊🙊❤


*اذان کی فضیلت*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے بارہ سال اذان دی، اس کے لیے جنت واجب ہو گئی، اور اس کے لیے ہر روز کی اذان کے بدلے ساٹھ نیکیاں، اور ہر اقامت پہ تیس نیکیاں لکھ دی گئیں ۱؎۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ -728»
*گزر گئی نماز ِ فجر اور تُو سوتا رہا*
*قیمتی وقت خوابوں میں کھوتا رہا*
*صبح ہوئی پر تُو بیدار نہ ہوا*
*عمر بھر سو کر بھی تُو بیزار نہ ہوا.*
🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟
🧡💛🧡💛🧡💛🧡💛🧡💛🧡

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain