Damadam.pk
Mia10's posts | Damadam

Mia10's posts:

Mia10
 

جانے کب سے
مجھے یاد بھی تو نہیں جانے کب سے
ہم اک ساتھ گھر سے نکلتے ہیں
اور شام کو
ایک ہی ساتھ گھر لوٹتے ہیں
مگر ہم نے اک دوسرے سے
کبھی حال پرسی نہیں کی
نہ اک دوسرے کو
کبھی نام لے کر مخاطب کیا
جانے ہم کون ہیں؟

Mia10
 

عشق سمجھے تھے جس کو وہ شاید
تھا بس اک نارسائی کا رشتہ
میرے اور اُس کے درمیاں نکلا
عمر بھر کی جدائی کا رشتہ

Mia10
 

مجھے محبت کرنی ہے عشقِ مجازی.ہوجائے گا ...

M  : Ye b Jennifer ki hy - 
Mia10
 

کراچی والے دل عزیز ہیں لیکن یہاں کہ سیاست دان ھندے ہیں

Mia10
 

یہاں کہ لوگوں میں محبت تو ہے لیکن بے وفائی بھی عروج پر ہے

M  🔥 : Ye Jennifer hy - 
M  : مجھے آنکھیں بنانے کاشوق ہے حیا ان میں خود بھر لینا - 
Mia10
 

ہم جرم میں کمی کیوں کریں
تم سزا بھی تو کم نہیں کرتی

M  : Gc University lahore Pic credit goes to 😉😘🤗 me - 
Mia10
 

فیصل آباد میں زندگی زندگی لگتی ہے. لوگوں میں محبت، چاہت، اپنا پن ہے

Mia10
 

لاہور کی ہواؤں میں اب ہم رچ بس گئے ہیں

Mia10
 

میں بے انتہا محبت کرنا چاہتا ہوں اور دھوکہ کھانا نہی چاہتا. کون ہے وہ