مسئلہ۔۔!! مسئلہ کیا ہے؟ محبت؟ شرائط؟ حالات؟ دنیا؟ نہیں۔۔!! مسئلہ ہے غلط لوگ۔۔!! جن کو ہم اپنے لئیے چُنتے ہیں۔ نااہل لوگ۔۔!! جو محبت کا دعویٰ کرتے ہیں اور محبت کے نام پر جھوٹے وعدے کرتے ہیں محبت کے نام پر لوگوں کا دل توڑتے ہیں۔ محبت مسئلہ نہیں ہوتی۔ مسئلہ ہوتی ہماری غلط پسند۔
اُسے کہنا تُمھارے بعد دل کی شاہراہوں پر فقط اندیشہِ صبر و رضا کی دُھول اُڑتی ہے 🍁
Don't get too close to anyone Because The little gap of ignorance can hurt you alot
When your intentions are pure, you don't lose anyone. They lose you
the reason why girls love their dad very much because there's at least one man in the world who never hurt her
when someone helps you and they are struggling too that's not help that's love
Don't lose hope You never know what tomorrow will bring Good morning Have a nice day
تم مت کھولنا میری ماضی کی کتابوں کو جو تھا وہ رہا نہیں جو ہوں کسی کو پتا نہیں
Many girls want attention, ............ But real girls want respect. Good morning
❤جیسے یاد کرنے سے لبوں کو ہنسی چھو جاۓ ❤ اک ایسا خوبصورت خیال ہو تم 💕
Trust god Because only he holds the key to your future .
When your intentions are pure you don't lose anyone They lose you. Good morning Have a good day
I really want to speak with you but I think I'm disturbing you 😒😒
مجھے کرنی ہے دوستی فقط وقت سے سنا ہے یہ سب کو بدل دیتا ہے
میرے لیئے کوئی ایک لفظ؟ .
غلط نہیں____ زمانے میں لاجواب ہیں ہم.. 💫👑😍 💫کوئی سمجھ نہ سکے ____ایسی کتاب ہیں ہم.. 💫😎
نوازش بہت اس پہ مصروف کی کلید خورش خانہ پھر اس کو دی
ابھی تو چند لفظوں میں سمیٹا ہے تجھے میں نے 🍂🍂🍂🍂🍂🍂 ابھی تو تیری تفسیر میری کتابوں میں باقی ہے 🍁🍁🍁🍁🍁🍁