اٹھ کر گئے وہ یوں کہ زمانے چلے گئے
آج لگتا ہے کہ نکل کر جاں سے
دل میرا باہر کو دوڑے گا طوبیٰ ❤
Anjam e Mubahat
یہ ہے جس نے بھی وفا کی
مرنے کی دعا مانگی اور جینے کی سزا پائی
میں زندگی کو بہت غور سے دیکھ آیا ہوں
سب کچھ ہے اس میں لکین اعتبار نہیں
آنکھوں کا رنگ بات کا لہجہ کتنا بدل گیا
وہ شخص ایک شام میں کتنا بدل گیا
ہارا کر کوئی جان بھی لے لے تو منظور ہے مجھکو
دھوکا دینے والوں کو میں پھر موقع نہیں دیتا
ہر سمت ہر جگہ
تمہیں ڈھونڈتی ہے
میری بےکل نِگاہ
خوشبو کی شہادت بھی بڑی چیز ہے لیکن
ہر گل تیرا نقش کف پا ہے کہ نہیں ہے
یہ تو کوئی منصور بتائے تو بتائے
سولی پہ تڑپنے میں مزا ہے کہ نہیں ہے

پاکستان کا سب سے پہلا خواتین بینک کب قائم کیا گیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟۔؟؟؟؟
ωσмєη яєтυяη тσ ℓιƒє ιη кαяα¢нι
---
مرنے کے بعد غسل کے دوران خاتوں زندہ ہو گئی




